وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے     No IMG     مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت نے آصف زرداری کو تمام قانونی سہولتیں دینے کا مطالبہ کردیا     No IMG     امریکہ نے 18 سالہ افغان جنگ میں حقائق کو عوام سے ہمیشہ چھپایا۔     No IMG     امریکی کمیشن کی بھارتی قیادت پر پابندیاں عائد     No IMG     مسلم لیگ نون نے چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر اہم معاملات پرقانون سازی کا حصہ نہ بننے کا اعلان     No IMG     وفاقی کابینہ اجلاس میں مریم نواز کو بیرون ملک بھیجنے کی مخالفت     No IMG     منی لانڈرنگ کیس: احتساب عدالت نے نیب کو حمزہ شہباز سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا     No IMG     پاکستان کی پہلی الیکٹرک ٹرانسپورٹ اورنج لائن میٹروٹرین نے اپنے پورے روٹ پر آزمائشی سفر کا آغاز کردیا     No IMG     آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 116واں روز, وادی میں دفعہ 144کے تحت پابندیاں برقرار     No IMG     برطانوی وزیرِاعظم بورس جانسن نے مسلمان خواتین سے متعلق غیر اخلاقی بیان پر معافی مانگ لی     No IMG     جعلی پارلیمنٹ قانون سازی نہیں کر سکتی, مولانا فضل الرحمان     No IMG     اسرائیل نے القدس میں سب سے بڑی کالونی کے قیام پر کام شروع کردیا     No IMG     عراق میں مظاہرین نے ایرانی سفارتخانےکو آگ لگا دی     No IMG     ثابت ہوگیا کہ عمران خان نالائق تھے، نالائق ہیں اور نالائق ہی رہیں گے,مریم اورنگزیب     No IMG    

سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات آرامکو پر حملے کے جواب میں مختلف آپشنز موجود ہیں,عادل الجبیر
تاریخ :   22-09-2019

الریاض( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو) سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات آرامکو پر حملے کے جواب میں مختلف آپشنز موجود ہیں۔
اس نے کہا کہ جوابی کارروائی میں سفارتی، قانونی اور عسکری اپشنز پر غور کیا جارہا ہے۔ عادل الجبیرنے کہا کہ آرامکو پر حملے میں ایران ملوث ہے ایرانی ہتھیار استعمال ہوئے ہیں۔ ایران نے امریکہ اور سعودی عرب کے مشترکہ الزامات کو بارہا رد کردیا ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب یمن میں اپنے بھیانک جرائم اور شکست و ناکامی کو چھپانے کے لئے آرامکو پر حملے کا بے بنیاد اور جھوٹا الزام ایران پر عائد کررہے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
مولانا فضل الرحمان کی شہباز شریف سے اہم ملاقات
امریکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کاصدرحامی ہے, ترک صدر
Translate News »