جرمنی کے بڑے کار ساز ادارے آؤڈی کو 800 ملین یورو کا جرمانہ     No IMG     اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے رولز آف بزنس کے تحت لیگی اراکین ملک وحید ،یاسین عامر،مرزا جاوید،زین النساء اور طارق گل پر پیراشرف کوایوان سے بے دخل کردیا     No IMG     ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا برطانوی پارلیمنٹیرینز کی دعوت پر پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ     No IMG     آئی ایم ایف سے پانچ ارب ڈالر ملیں گے :وزیر خزانہ نے قوم کواگلے ہفتے بجلی مہنگی کرنے کی خوشخبر ی سنادی     No IMG     وزیر اعلی گلگت بلتستان کی بارسلونا میں آمد پر معروف سماجی اور سیاسی شخصیت ایاز عباسی کی جانب سے پر تکلف عشائیہ     No IMG     زینب قتل کیس کےمجرم عمران علی کو پھانسی کی سزا میں معافی ؟پھانسی سے کچھ گھنٹے قبل دھماکہ خیز خبر آگئی     No IMG     صحافی خاشقجی کے قتل میں محمد بن سلمان براہ راست ملوث ہیں,امریکی سینیٹر     No IMG     بھارتی پنجاب میں ٹرک اور ڈمپر آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 4 مزدور ہلاک جبکہ 3 شدید زخمی     No IMG     فرانس کے شمالی حصے ٹریب میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے 13 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی     No IMG     غیرملکی گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری حکومت نے درآمدی اور پرتعیشن کاروں پر ٹیکس میں بڑی چھوٹ دے دی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے اخبارات اور الیکٹرانک میڈیا کے مالکان کو واضح طور پر آگاہ کر دیا ہے موجودہ حکومت سے کوئی غیر معمولی توقع نہ رکھیں     No IMG     ڈی جی نیب لاہورشہزاد سلیم کی تعلیمی ڈگری جعلی نکلی     No IMG     وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت ای سی سی کا اہم اجلاس     No IMG     مد شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیش کرنے کیلئے حکمت عملی تبدیل     No IMG     استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ کی تفتیش کا کام مکمل ہوگیا ہے جس کے نتائج کا اعلان 2 یا 3 دن میں کیا جائے گا۔     No IMG    

سعودی عرب کابینہ کی ملک کے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت مسترد
تاریخ :   10-10-2018

الریاض( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) سعودی عرب کی کابینہ نے ملک کے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت مسترد کردی۔ ارکان کا کہناہے کہ ریاض ملکی سلامتی اور اپنے مفادات کا تحفظ کرسکتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی کابینہ کا اجلاس فرمانروا شاہ سلمان کی قیادت میں ریاض میں ہوا۔

کابینہ ارکان نے شہزادہ سلمان کے امریکی ٹی وی کو دیئےگئے انٹرویو کی تعریف کی۔ سعودی عرب کے ولی عہد نے بلوم برگ کو دیئے گئے انٹرویو میں کہاتھا کہ ریاض ملکی سلامتی اور خطے میں اپنے مفادات کے تحفط کی طاقت رکھتا ہے۔ ملکی سلامتی کیلئے کسی کو بھی ایک درہم بھی نہیں دیا جائےگا۔چند دن پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ اگر وہ شاہ سلمان کی حمایت ختم کردیں گے۔ وہ دو روز بھی اقتدار میں نہیں رہ سکتے۔ کابینہ ارکان نے کہاکہ ملکی سلامتی اور خطے میں مفادات کا تحفظ کریں گے۔ شدت پسندی اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اصلاحات کی مہم جاری رہے گی۔

Print Friendly, PDF & Email
روس,میں پل ایک ٹرین پرگرگیا
پارلیمنٹ کی بالادستی ختم ہوتی نظرآ رہی ہے,پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ
Translate News »