وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے     No IMG     مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت نے آصف زرداری کو تمام قانونی سہولتیں دینے کا مطالبہ کردیا     No IMG     امریکہ نے 18 سالہ افغان جنگ میں حقائق کو عوام سے ہمیشہ چھپایا۔     No IMG     امریکی کمیشن کی بھارتی قیادت پر پابندیاں عائد     No IMG     مسلم لیگ نون نے چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر اہم معاملات پرقانون سازی کا حصہ نہ بننے کا اعلان     No IMG     وفاقی کابینہ اجلاس میں مریم نواز کو بیرون ملک بھیجنے کی مخالفت     No IMG     منی لانڈرنگ کیس: احتساب عدالت نے نیب کو حمزہ شہباز سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا     No IMG     پاکستان کی پہلی الیکٹرک ٹرانسپورٹ اورنج لائن میٹروٹرین نے اپنے پورے روٹ پر آزمائشی سفر کا آغاز کردیا     No IMG     آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 116واں روز, وادی میں دفعہ 144کے تحت پابندیاں برقرار     No IMG     برطانوی وزیرِاعظم بورس جانسن نے مسلمان خواتین سے متعلق غیر اخلاقی بیان پر معافی مانگ لی     No IMG     جعلی پارلیمنٹ قانون سازی نہیں کر سکتی, مولانا فضل الرحمان     No IMG     اسرائیل نے القدس میں سب سے بڑی کالونی کے قیام پر کام شروع کردیا     No IMG     عراق میں مظاہرین نے ایرانی سفارتخانےکو آگ لگا دی     No IMG     ثابت ہوگیا کہ عمران خان نالائق تھے، نالائق ہیں اور نالائق ہی رہیں گے,مریم اورنگزیب     No IMG    

سعودی عرب میں عورتوں کو ریسلنگ کی اجازت
تاریخ :   01-11-2019

الریاض( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں رواں ماہ 11 اکتوبر سے شروع ہونے والے میوزیکل اور مغربی ثقافتی میلے ” ریاض سیزن ” میں پہلی بار خواتین کی ریسلنگ ہوئی جسے دیکھنے بڑی تعداد میں شائقین میلے میں پہنچے۔ اطلاعات کے مطابق اس مقابلے میں 29 سالہ امریکن ریسلر لیسی ایونز اور 37 سالہ کینیڈین ریلسر نتالیا نیدھرت ایک دوسرے کے مدمقابل نظر آئیں۔ تاہم نتالیا نیدھرت نے لیسی ایونز کو ہرا کر مقابلہ اپنے نام کرالیا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ دونوں خاتون ریسلر انتہائی مختصر لباس میں ایک دوسرے سے فائٹ کرتی نظر آئیں ۔ شاہدین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب ملک میں مغربی ثقافت کو فروغد یکر اسلامی ثقافت کا جنازہ نکال رہا ہے۔ ریسلنگ کے دوران ان دونوں خواتین کے جسم حصے نمایاں تھے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب نے مغربی کمپنیوں کو ملک میں سینما ہال کھولنے کی بھی اجازت دیدی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کی موجودگی میں یہودیوں کو کسی سازش کی ضرورت نہیں
امریکی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
Translate News »