مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG     امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات     No IMG     سی ٹی ڈی کے مطابق ذیشان کا تعلق داعش سے تھا ,صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو معلوم ہی نہیں پھولوں کا گلدستہ کہاں پیش کرنا ہے کہاں نہیں؟     No IMG     لاہورمیں شہریوں نے پولیس کی دھلائی کر ڈالی، بھاگ کر جان بچائی     No IMG     وزارتِ تجارت نےکاروں کی درآمد پر لگائی جانی والی پابندیوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے انہیں مزید سخت کردیا     No IMG     خواتین کے مساوی حقوق اور تشدد کے خاتمے کے لیے امریکہ، برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں خواتین کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں۔     No IMG     فرانس میں صدر میکروں کی حکومت کے خلاف پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج اس ہفتے بھی جاری رہا، کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا     No IMG    

سعودی عرب خطے میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے,قطر کے وزیر خارجہ
تاریخ :   25-01-2018

 قطر(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے سعودی عرب کی معاندانہ پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب خطے میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے اور سعودی عرب کے ناپاک عزائم کے سامنے قطر ہر گز تسلیم نہیں ہوگا۔

قطر کے وزیر خارجہ نے کہا کہ قطر نے سعودی عرب کی تسلط پسندانہ پالیسی کو ناکام بنادیا ہے اور آئندہ بھی سعودی عرب کے سامنے کسی بھی قیمت پر تسلیم نہیں ہوگا۔

قطر کے وزیر خارجہ نے کہا کہ قطر کا اپنا تشخص اور اپنی تاریخ ہے اور قطری عوام اپنے دفاع کے لئے بالکل آمادہ ہیں۔

قطر کے وزیر خارجہ نے کہا کہ قطر بحران کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے کا خواہاں ہے لیکن سعودیوں سے بھی سوال کرنا چاہیے کہ وہ بھی مذاکرات کے حامی ہیں یا نہیں؟

قطر کے وزير خارجہ نے لبنان ، بحرین اور یمن کی صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب خطے میں عدم استحکام پیدا کرکے اپنا تسلط قائم کرنا چاہتا ہے حالانکہ مسائل اور مشکلات کو حل کرنے کا بہترین راستہ جنگ نہیں بلکہ مذاکرات ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
ترکی کو شام میں امریکی فوجیوں سے کوئی تنازعہ نہیں کھڑا کرنا چاہیے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی رینالٹ۔نسان کے چیئرمین کارلوس گھوسن سے بات چیت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »