اسرائیلی فوج ’فوری طور پر حملے بند, کرے، ترکی     No IMG     یورپی فوج‘ تشکیل دی جائے ,چانسلر انگیلا میرکل     No IMG     ترکی میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک     No IMG     آرمی چیف کی زیر صدارت کمانڈرز کانفرنس     No IMG     ٹریفک کےمختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق     No IMG     اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مندی کا رحجان     No IMG     ایف بی آرنے وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے خلاف تحقیقات کیلئے قائم کردہ جے آئی ٹی کو معلومات فراہم کرنے سے انکار کردیا     No IMG     نیب ادارہ ختم کر دیا جا ئے ، اہم ترین اعلان     No IMG     آصف علی زرداری، فریال تالپور اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 10 دسمبر تک کی توسیع     No IMG     ہولناک ٹریفک حادثہ، ڈرائیور ہلاک، 7 افراد زخمی     No IMG     فلسطینیوں نے مقبوضہ علاقوں پر 200 راکٹ فائر کئے ہیں جن کے نتیجے میں 19 صہیونی زخمی     No IMG     بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کوغیر ملکی خاتون ریسلر سے پنگا مہنگا پڑگیا‘ اداکارہ ہسپتال پہنچ گئی     No IMG     موجودہ حکومت کے پاس نہ تو اہلیت ہے نہ ہی صلاحیت اور نہ ہی منصوبہ بندی,چیف جسٹس آف پاکستان     No IMG     چیئرمین نیب نے تمام افسران کے میڈیا کو انٹرویوز پر پابندی عائد کردی     No IMG     افریقی ملک یوگنڈا میں ایک اسکول میں آگ لگنے کے سبب 9 بچے ہلاک 40 زخمی     No IMG    

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بڑے بیٹے صلاح خاشقجی نے سعودی عرب کوچھوڑدیا
تاریخ :   25-10-2018

الریاض ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کی حکومت کے ہاتھوں وحشیانہ طور پر قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بڑے بیٹے صلاح خاشقجی نے سعودی عرب کوچھوڑدیا ہے۔اطلاعات کے مطابق جمال خاشقجی کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ صلاح خاشقجی

بدھ کو سعودی عرب سے روانہ ہوگئےتاہم انہوں نے یہ نہیں بتایاکہ صلاح خاشقجی سعودی عرب سے کہاں گئے ہیں۔ادھر ڈائریکٹر ہیومن رائٹس واچ کے مطابق سعودی صحافی جمال خاشقجی کا بیٹا اہل خانہ سمیت سعودی عرب سے واشنگٹن روانہ ہو گیا، صلاح خاشقجی سفری پابندی ختم ہونے کے بعد امریکہ روانہ ہوئے ہیں، حالیہ مہینوں کے دوران اُن کے سعودی عرب چھوڑنے پر پابندی تھی۔رپورٹ کے مطابق صلاح خاشقجی کے پاس امریکہ اور سعودی عرب کی دہری شہریت ہے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب نےسعودی صحافی جمال خاشقجی کو2 اکتوبر کو ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصلیٹ میں بہیمانہ طور پر قتل کردیا تھا اورسعودی حکام نے 20 اکتوبر کو جمال خاشقجی کے قتل کی تصدیق کی تھی جبکہ اس سے پہلے وہ سعودی صحافی کے قتل کا جھوٹ بول کر انکار کررہے تھے۔

Print Friendly, PDF & Email
پنجاب میں روکے گئے ترقیاتی منصوبوں کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل رپورٹ ملنے کے بعد مالیاتی نقصان کا ازالہ شہباز شریف سے پوراکیا جائیگا,سپیکر پنجاب اسمبلی
گھر کی تعمیر کیلئے باہر سے سرمایہ کاری لائیں گے, وزیر اعظم عمران خان
Translate News »