سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجاپاکسے مستعفی ہوگئے     No IMG     سپریم کورٹ نے افضل کھوکھر اور سیف الملوک کھوکھر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا     No IMG     بھارتی ارب پتی مکیشن امبانی کی شادی پر خزانوں کے منہ کھُل گئے     No IMG     ایرانی وزیر خارجہ کی قطر کے وزير اعظم سے ملاقات     No IMG     وزیر اعظم کا دہشت گردوں کا آخری حد تک پیچھا کرنے کا عزم     No IMG     فرانسیسی پولیس کا معذور افراد پر بھی ظلم و ستم     No IMG     چین کینیڈین شہریوں کو رہا کرے، امریکی وزیر خارجہ     No IMG     بھارتی ریاست کرناٹک میں زہریلی خوراک کھانے سے تقریباً ایک درجن یاتریوں کی ہلاکت     No IMG     یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں، آسٹریلیا     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹیریزا مے کے پاس اب فقط چار آپشنز موجود ہیں۔     No IMG     سپریم کورٹ کا دہری شہریت والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا حکم     No IMG     باردوی سرنگ کے دھماکے میں 6 سکیورٹی اہلکار ہلاک     No IMG     آئی ایم ایف سے پیکج صرف پاکستان کے مفاد کو مد نظر رکھ کر لیا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسد عمر     No IMG     ہنگری میں غلام ایکٹ کے خلاف مظاہرے     No IMG     امریکی ایوان نمائندگان نے روہنگیا مسلمانوں پر بربریت کونسل کشی قرار دینے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور     No IMG    

سعودی خواتین کو پہلا ڈرائیونگ لائسنس بھی جاری کر دیا گئے
تاریخ :   05-06-2018

 

 ریاض۔( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو )سعودی دارالحکومت ریاض سے منگل پانچ جون کو ملنے والی نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی رپورٹوں کے مطابق 2017ء کے موسم خزاں میں  ریاض سعودی شاہ سلمان نے اس قدامت پسند عرب ریاست میں خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت دینے کا جو فیصلہ کیا تھا، وہ ایک تاریخی فیصلہ بھی تھا اور مردوں اور خواتین کے مابین صنفی مساوات کی جانب ایک بہت بڑا قدم بھی۔ اب اس فیصلے کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں اور سعودی خواتین کو پیر چار جون کے روز پہلی بار ڈرائیونگ لائسنس بھی جاری کر دیے گئے۔

ریاض میں سعودی وزارت اطلاعات کے مطابق یہ اولین ڈرائیونگ لائسنس دس خواتین کے ایک گروپ کو جاری کیے گئے اور ان خواتین کو یہ لائسنس حاصل کرنے سے قبل ڈرائیونگ کا عملی امتحان بھی پاس کرنا پڑا تھا۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے سعودی پریس ایجنسی کے مطابق آئندہ ہفتے م‍زید قریب دو ہزار سعودی خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کر دیے جائیں گے۔

اس حوالے سے سعودی صارفین کی طرف سے سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز بھی شائع کی گئیں، جن میں دیکھا جا سکتا تھا کہ ملکی حکام پہلی بار اپنی ہم وطن خواتین کو ان کے ڈرائیونگ لائسنس جاری کر رہے ہیں۔ اس موقع پر کئی سعودی خواتین نے ٹوئٹر پر اپنی بے تحاشا خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا، ’’ہمارے وطن کی بیٹیوں کو ہزاروں بار مبارک باد۔

Print Friendly, PDF & Email
امریکی سفیر کی جرمنی سے ملک بدری کے مطالبات شدید تر
شہبازشریف کی زیرصدارت یہاں پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ساہیوال ڈویژن سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کے انٹرویو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »