جرمنی کے بڑے کار ساز ادارے آؤڈی کو 800 ملین یورو کا جرمانہ     No IMG     اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے رولز آف بزنس کے تحت لیگی اراکین ملک وحید ،یاسین عامر،مرزا جاوید،زین النساء اور طارق گل پر پیراشرف کوایوان سے بے دخل کردیا     No IMG     ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا برطانوی پارلیمنٹیرینز کی دعوت پر پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ     No IMG     آئی ایم ایف سے پانچ ارب ڈالر ملیں گے :وزیر خزانہ نے قوم کواگلے ہفتے بجلی مہنگی کرنے کی خوشخبر ی سنادی     No IMG     وزیر اعلی گلگت بلتستان کی بارسلونا میں آمد پر معروف سماجی اور سیاسی شخصیت ایاز عباسی کی جانب سے پر تکلف عشائیہ     No IMG     زینب قتل کیس کےمجرم عمران علی کو پھانسی کی سزا میں معافی ؟پھانسی سے کچھ گھنٹے قبل دھماکہ خیز خبر آگئی     No IMG     صحافی خاشقجی کے قتل میں محمد بن سلمان براہ راست ملوث ہیں,امریکی سینیٹر     No IMG     بھارتی پنجاب میں ٹرک اور ڈمپر آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 4 مزدور ہلاک جبکہ 3 شدید زخمی     No IMG     فرانس کے شمالی حصے ٹریب میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے 13 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی     No IMG     غیرملکی گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری حکومت نے درآمدی اور پرتعیشن کاروں پر ٹیکس میں بڑی چھوٹ دے دی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے اخبارات اور الیکٹرانک میڈیا کے مالکان کو واضح طور پر آگاہ کر دیا ہے موجودہ حکومت سے کوئی غیر معمولی توقع نہ رکھیں     No IMG     ڈی جی نیب لاہورشہزاد سلیم کی تعلیمی ڈگری جعلی نکلی     No IMG     وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت ای سی سی کا اہم اجلاس     No IMG     مد شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیش کرنے کیلئے حکمت عملی تبدیل     No IMG     استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ کی تفتیش کا کام مکمل ہوگیا ہے جس کے نتائج کا اعلان 2 یا 3 دن میں کیا جائے گا۔     No IMG    

سرگودہا‘ ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی ان کے بیٹے اور بھائی کی عبوری ضمانت کی سماعت 30 اگست کو ہو گی
تاریخ :   28-08-2018

سرگودہا ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت سرگودہا مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی اس کے بیٹے اور بھائی کی عبوری ضمانت اور چھ گرفتار جیل بند کارکنان کی درخواست ضمانت کی سماعت کل30 اگست کو کرے گی ۔زرائع کے مطابق شہر کے تھانہ کینٹ

میں دہشت گردی سمیت مختلف دفعات کے تحت درج مقدمہ میں ایم این اے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی ان کے بیٹے ڈاکٹر نجف علی بھٹی ان کے بھائی سرور علی بھٹی اور دیگر کارکنان انسداد دہشت گردی کی عدالت سے عبوری ضمانت پر ہیں ۔
یاد رہے کہ تھانہ کینٹ پولیس نے الیکشن کے تیسرے روز 28 جولائی کو سرگودہا کے حلقہ این اے 91 سے نو منتخب ایم این اے ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی کے الیکشن نتائج لیٹ ہونے پر آراو کے خلاف احتجاج اور شہریوں کو اکسانے اور توڑ پھوڑ کے الزام میں دہشت گردی سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔ جس میں گرفتار چھ ملزمان روف۔ولید ۔انتطار۔احمد شیر۔جاوید۔عدنان کو ریمانڈ ختم ہونے پر جوڈیشل کر دیا۔جن کی درخواست ضمانت اور عبوری ضمانت پر سماعت 30 اگست کو ہو گی۔یہ مقدمہ لیگی ایم این اے ذوالفقاربھٹی سمیت 110لیگیوں کے خلاف دہشت گردی سمیت مختلف دفعات 7ATA,347/341/440/186/353/148/149 ت پ مقدمہ درج ہے۔جس کی سماعت دہشت گردی عدالت کرئے گی۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت سرگودھا مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی اس کے بیٹے اور بھائی کی عبوری ضمانت اور چھ گرفتار جیل بند کارکنان کی درخواست ضمانت کی سماعت کل30 اگست کو کرے گی ۔زرائع کے مطابق شہر کے تھانہ کینٹ میں دہشت گردی سمیت مختلف دفعات کے تحت درج مقدمہ میں ایم این اے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی ان کے بیٹے ڈاکٹر نجف علی بھٹی ان کے بھائی سرور علی بھٹی اور دیگر کارکنان انسداد دہشت گردی کی عدالت سے عبوری ضمانت پر ہیں ۔

یاد رہے کہ تھانہ کینٹ پولیس نے الیکشن کے تیسرے روز 28 جولائی کو سرگودھا کے حلقہ این اے 91 سے نو منتخب ایم این اے ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی کے الیکشننتائج لیٹ ہونے پر آراو کے خلاف احتجاج اور شہریوں کو اکسانے اور توڑ پھوڑ کے الزام میں دہشت گردی سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔ جس میں گرفتار چھ ملزمان روف۔ولید ۔انتطار۔احمد شیر۔جاوید۔عدنان کو ریمانڈ ختم ہونے پر جوڈیشل کر دیا۔جن کی درخواست ضمانت اور عبوری ضمانت پر سماعت30 اگست کو ہو گی۔یہ مقدمہ لیگی ایم این اے ذوالفقاربھٹی سمیت 110لیگیوں کے خلاف دہشت گردی سمیت مختلف دفعات 7ATA,347/341/440/186/353/148/149 ت پ مقدمہ درج ہے۔جس کی سماعت دہشت گردی عدالت کرئے گی۔

Print Friendly, PDF & Email
وزیراعظم عمران خان کو بڑا جھٹکا ؟
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایئرپورٹ حکام نے 27 سالہ مسلمان لڑکی کی توہین اور تضحیک
Translate News »