شمالی کوریا کا ایٹمی طاقت کے مظاہرے کا عزم     No IMG     عراق کے دارالحکومت بغداد میں خودکش حملے کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق     No IMG     جرمنی کے وزير خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت پر متحد اور متفق ہیں۔     No IMG     ایران کو شام میں فوجی بیس بنانے کی اجازت نہیں دیں گے,اسرائیل کے وزير اعظم     No IMG     مقبوضہ کشمیر، یاسین ملک کی مسلسل غیر قانونی نظر بندی کی سخت مذمت کرتے ہوئے عالمی ریڈ کراس کمیٹی سے اپیل     No IMG     سابق وزیراعظم نواز شریف نے چئیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو توہین آمیز پریس ریلیز جاری کرنے پر قانونی نوٹس بھجوا دیا۔     No IMG     قونصل جنرل عائشہ فاروقی نے جیل میں ڈاکٹرعافیہ صدیقی سےملاقات     No IMG     پی ٹی آئی چئیرمین نے بڑا فیصلہ کر لیا ، اب پی ٹی آئی میں شمولت اختیار کرنا آسان نہ ہو گا     No IMG     پاکستان میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 5 کروڑ46 لاکھ ہو گئی،     No IMG     سابق وزیراعظم نواز شریف نے احتساب عدالت میں اپنے نکالنے کی 4 بڑی وجوہات بتادیں     No IMG     حافظ آباد میں کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی     No IMG     پی ٹی آئی کے اعلیٰ عہدے داروں کی پریم کہانی شروع ہو گئی     No IMG     امريکا نے 5 ايرانی اہلکاروں پر پابندی عائد کر دی     No IMG     موجودہ حکومت نے دہشت گردی ، عسکریت پسندی اور توانائی بحران کو حل کیا ، ملکی معیشت کو مستحکم کردیا, لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم     No IMG     پی ٹی آئی گزشتہ 5 سالوں میں خیبرپختونخوا میں ڈلیور کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی، مائزہ حمید     No IMG    

سرگودھا یونیورسٹی میں مختلف منصوبوں کیلئے 1ارب54کروڑ روپے کی منظوری دیدی
تاریخ :   05-12-2017

اسلام آباد(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) پلاننگ کمیشن نے سرگودھا یونیورسٹی میں مختلف منصوبوں کے لئے 1ارب54کروڑ روپے کی منظوری دیدی ہے۔ اس حکم سکیم سے سرگودھا یونیورسٹی کے مین کیمپس کے علاوہ بھکر میانوالی کیمپسز میں مزید سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ پیر کے روز وزارت منصوبہ بندی میں سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس ڈپٹی چیئر مین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز کی سربراہی میں منعقد ہوا۔اجلاس میں سرگودھا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اشتیاق احمد سمیت دیگر حکام نے شرکت کی اور منصوبہ بندی کمیشن کو سرگودھا یونیورسٹی کے مختلف منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی ۔ اس موقع پر منصوبہ بندی کمیشن نے سرگودھا یونیورسٹی کے مین کیمپس کے لئے 85کروڑ، 3کروڑ20لاکھ روپے کی یکساں رقم میانوالی اور بھکر کیمپس جبکہ 5کروڑ روپے منصوبوں کی کنسلٹنسی سروسز کے لئے مختص ہوئے۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*