آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سےملاقات     No IMG     تحریک انصاف ملک کو حقیقی حقیقی فلاحی ریاست اور نچلے طبقے کو اوپر لائیں گے:وزیر اعظم عمران خان     No IMG     صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1450 روپے کا اضافہ     No IMG     برٹش ائیر ویز جون 2019ءمیں پاکستان سے دوبارہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان     No IMG     ریاست کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ کیا جائے گا,وزیر خارجہ     No IMG     چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور ترک صدر کے مابین ملاقات     No IMG     سعودی عرب نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی سینیٹ کی قرارداد کو مسترد کردیا     No IMG     سابق سینیٹر اور پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل رضا عابدی پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فردجرم عائد کر دی     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کی شہادت پراحتجاجی مارچ     No IMG     چیف جسٹس آف پاکستان کا دورہ تُرکی ,تُرک کمپنی نے ڈیمز فنڈ میں عطیہ دے دیا     No IMG     وینزویلا سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ نوجوان لڑکی نے ملکہ حسن کا ٹائٹل جیت لیا     No IMG     حزب اللہ کی ايک اور سرنگ دريافت ,اسرائیلی فوج کا دعوی     No IMG     عوام اپنے مسائل کے حل کیلیے وزیر اعظم کمپلینٹ پورٹل کا استعمال کریں،وزیراعظم     No IMG     سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی     No IMG     رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں, چیف جسٹس     No IMG    

سرگودھا کے علاقہ تھانہ کینٹ میں ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ
تاریخ :   09-05-2018

سرگودھا( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو )  سرگودھا کے علاقہ تھانہ کینٹ میں ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس تھانی کینٹ کی حدود میں بغیر پائلٹ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ کھیتوں میں گر کر تباہ ہو گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق طیارہ فنی خرابی کے باعث کھیتوں میں گرا۔حادثے کی اطلاع موصول ہوتے ہی حساس اداروں اور سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا ہے ۔ حادثے کے بعد ریسکیو ٹیموں کو بھی جائے حادثہ پر طلب کر لیا گیا ہے۔ حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز لاہور کے علاقہ گارڈن ٹاﺅن میں ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ طیارہ گارڈن ٹاﺅن میں موجود ایک گھر کی بیرونی دیوار پر گرا۔طیارے تباہ ہونے کے حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا ۔ طیارہ ڈائریکٹر آپریشنز فلائنگ کلب فہیم اُڑا رہے تھے جبکہ ٹرینی عامر ا ن کے ہمراہ تھے۔ ڈائریکٹر آپریشنز فلائنگ کلب نے بتایا کہ ٹیک آف کرنے کے بعد طیارے کا توازن بگڑ گیا تھا جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔ حادثے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو ٹیم جائے حادثہ کی جانب روانہ ہو گئی۔ ریسکیو ٹیم نے جائے حادثہ پر پہنچ کر طیارے میں لگی آگ کو بُجھایا۔ طیارہ گرنے سے ایک شخص معمولی زخمی بھی ہوا جسے طبی امداد دے دی گئی ۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق طیارہ ہو اکے زیادہ دباؤ کی وجہ سے آؤٹ آف کنٹرول ہوا تھا جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔

Print Friendly, PDF & Email
جنوبی پنجاب صوبہ محاذ نے تحریک انصاف میں ضم ہونے کا اعلان کردیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر پیمرا اور سیکرٹری اطلاعات کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »