سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجاپاکسے مستعفی ہوگئے     No IMG     سپریم کورٹ نے افضل کھوکھر اور سیف الملوک کھوکھر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا     No IMG     بھارتی ارب پتی مکیشن امبانی کی شادی پر خزانوں کے منہ کھُل گئے     No IMG     ایرانی وزیر خارجہ کی قطر کے وزير اعظم سے ملاقات     No IMG     وزیر اعظم کا دہشت گردوں کا آخری حد تک پیچھا کرنے کا عزم     No IMG     فرانسیسی پولیس کا معذور افراد پر بھی ظلم و ستم     No IMG     چین کینیڈین شہریوں کو رہا کرے، امریکی وزیر خارجہ     No IMG     بھارتی ریاست کرناٹک میں زہریلی خوراک کھانے سے تقریباً ایک درجن یاتریوں کی ہلاکت     No IMG     یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں، آسٹریلیا     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹیریزا مے کے پاس اب فقط چار آپشنز موجود ہیں۔     No IMG     سپریم کورٹ کا دہری شہریت والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا حکم     No IMG     باردوی سرنگ کے دھماکے میں 6 سکیورٹی اہلکار ہلاک     No IMG     آئی ایم ایف سے پیکج صرف پاکستان کے مفاد کو مد نظر رکھ کر لیا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسد عمر     No IMG     ہنگری میں غلام ایکٹ کے خلاف مظاہرے     No IMG     امریکی ایوان نمائندگان نے روہنگیا مسلمانوں پر بربریت کونسل کشی قرار دینے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور     No IMG    

سرگودھا سمیت تمام اضلاع میں ایک ہزار کے قریب انسپکٹروں کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری
تاریخ :   23-06-2018

سرگودھا (ورڈ فاسٹ نیوز فار یو) پنجاب میں شفاف انتخابات کو یقینی بنانے کیلئے سرگودھا سمیت تمام اضلاع میں ایک ہزار کے قریب انسپکٹروں کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ذرائع کے مطابق پنجاب کے جن 965 انسپکٹروں کوتبدیل کیا جا رہا ہے ان لاہور سے 221 انسپکٹروں میں 106 انسپکٹروں کو گوجرانوالہ ،8آپریشن ونگ ، 55 فیصل آباد اور53 راولپنڈی جبکہ شیخوپورہ ریجن سے 59 انسپکٹروں میں سے 30 کوسرگودھا ، 28 کو ساہیوال اور ایک کو فیصل آباد۔اسی طرح فیصل آباد ریجنز سے 89 انسپکٹروں میں 39 کو گوجرانوالہ، 50 انسپکٹروں کو لاہور ،سرگودھا ریجن سے 77 انسپکٹروں میں سے 30 کوشیخوپورہ، 47 انسپکٹروں کو ساہیوال ریجن۔گوجرانوالہ ریجن سے 162 انسپکٹروں میں سے 32 کو راولپنڈی ، 35 کوفیصل آباد ،95 کو لاہور،راولپنڈی ریجنز سے 79 انسپکٹروں میں سے 31 کوگوجرانوالہ 48 کو لاہور ،ساہیوال ریجن سے 65 انسپکٹروں میں سے 38 کو شیخوپورہ ،27 کو سرگودھا،،ملتان سے 92 انسپکٹروں میں سے 48 کو ڈی جی خان 44 کو بہاولپور ریجن ، ڈی جی خان ریجن سے 72 انسپکٹروں میں سے 60 کوملتان 12 انسپکٹروں کوبہاولپور ریجن ،بہاولپور ریجن سے 48 انسپکٹروں میں سے 19 کوڈی جی خان جبکہ 29 انسپکٹروں کو ملتان ریجن بھیجا گیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
سیاست میں اب تک کا سب سے امیر ترین امیدوار منظر عام پر آگیا
چانڈکا ہسپتال کے باہر گندگی کے ڈھیر،
Translate News »