79 واں یوم پاکستان: وفاقی دارالحکومت میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ     No IMG     پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG     امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات     No IMG    

سرکاری ملازمین کے لیے عید سے پہلے ہی خوشخبری آ گئی
تاریخ :   03-08-2018

اسلام آباد ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو )  سرکاری ملازمین کے لیے عید سے پہلے ہی خوشخبری آ گئی ۔ وفاقی حکومت نے عید سے پہلے ہی سرکاری ملازمین کو قبل از وقت تنخواہوں اور پنشنز کی ادائیگیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں وفاقی حکومت کی جانب سے اکاؤنٹنٹ جنرلز کو سرکلر جاری کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے 17 اگست کوتنخواہ اور پنشن کی ادائیگی کی ہدایات جاری کردیں۔وفاقی حکومت نے حکم جاری کیا کہ عید سے قبل ہی متعلقہ محکمے اس حکم نامے پر عملدرآمد ہو یقینی بنائیں۔ یاد رہے کہ عید الاضحیٰ 22 اگست کو منائی جائے گی۔ جس کے پیش نظر وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو قبل از وقت تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگیوں کا فیصلہ کیا ہے اور اس ضمن میں حکم نامہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

وفاقی حکومت کے اس اعلان پر سرکاری ملازمین میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

یاد رہے کہ دو روز قبل الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بھی بڑی عید پر اپنے ملازمین کو بڑی خوشی دینے کا اعلان کیا تھا۔ جس کے تحت بڑی عید پر الیکشن کمیشنآف پاکستان کے ہر ملازم کو 35 ہزارروپے عیدی دی جائے گی۔ چیف الیکشن کمشنر نے بڑی عید پر ملازمین کی بڑی عیدی کے لیے رقم کا تخمینہ لگانے کی ہدایت کی تھی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنے ملازمین کے لیے بڑی عیدی کا اعلان کیا تھا جس پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کے تمام ملازمین میں خوشی کی ایک لہر دوڑ گئی اور ملازمین نے کہا کہ محکمے کی جانب سے اتنی بڑی عیدی نے عید کی خوشی دوبالا کر دی ۔محکمے میں کام کرنے والے متوسط طبقے کے لوگ بڑی عید پر ان پیسوں سے قربانی کر سکیں گے اور اللہ کی راہ میں قربانی دے کر ثواب کما سکیں گے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان ملازمین کو عیدی دینے کی مد میں خرچ ہونے والی رقم کا تخمینہ لگائے گا جس کے بعد عیدی کے لیے دی جانے والی رقم کا حتمی تعین کیا جا سکے گا۔

Print Friendly, PDF & Email
پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس 20 اگست کوسماعت خصوصی عدالت میں ہوگی
سعودی عرب پہنچنے والے عازمین حج نے نا مناسب انتظامات کیے جانے پر حکومت پاکستان کے خلاف شکایتوں کے انبار لگا دئیے
Translate News »