محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ     No IMG     حکمرانوں کے تمام حلقے کشمیر کے معاملے پر خاموش ہیں, مولانا فضل الرحمان     No IMG     پاکستان, میں 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا: سعودی ولی عہد     No IMG     لاہور قلندرز 78 رنز پر ڈھیر     No IMG     ابو ظہبی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی میلے کا آغاز     No IMG     برطانوی ہوائی کمپنی (Flybmi) دیوالیہ، سینکڑوں مسافروں کو پریشانی     No IMG     یورپ میں قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کی طرف سے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے     No IMG     ٹرین کے ٹائلٹ میں پستول، سینکڑوں مسافر اتار لیے گئے     No IMG     یورپی یونین ,کے پاسپورٹوں کا کاروبار ’ایک خطرناک پیش رفت     No IMG     بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی     No IMG     پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے شکست دےدی     No IMG     وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون     No IMG     سعودی ولی عہد کا پاکستان میں تاریخی اور پُرتپاک استقبال     No IMG     پاکستان ,کو زاہدان کے دہشتگردانہ حملے کا جواب دینا ہوگا، ایران     No IMG    

سجادہ نشین اجمیر شریف انڈیا دیوان سید حبیب علیخاں کی حاصل پور آمد
تاریخ :   09-02-2019

حاصل پور( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) بر صغیر کے اولیاء کرام اور خواجہ معین الدین چشتی اجمیری نے ہمیشہ محبت اور امن کا درس دیا حاصل پور آمد پر مریدین کی طرف سے سجادہ نشین اجمیر شریف کا شاندار استقبال

تفصیلات کے مطابق دیوان سید حبیب علیخاں سجادہ نشین اجمیر شریف انڈیا مختصر دورے پر حاصل پور تشریف لاے اور اپنے مریدین سے خصوصی ملاقات کی جس پر مریدین نے دیوان صاحب کی حاصل پور آمد پر خوشی کا اظہار کیا اس دوران سجادہ نشین اجمیر شریف انڈیا دیوان صاحب کا کہنا تها کہ اولیاء کرام نے ہمیشہ محبت اور امن کا درس دیا دین کے بتائے گئے طریقوں پر چلنے سے ہی ہماری مشکلات کم ہونگی بعد

میں حاجی ندیم چشتی اجمیری کے گهر آمد پر انہوں نے خصوصی دعا بھی کروائی اس موقع پر چوہدری ماجد سلیم چشتی شاہد نواز سیفی سید تنویر شاہ قاسم چوہدری محمد نعیم یوشا حماد علی عباسی فیصل عباسی و دیگر عقیدت مند بهی موجود تهے

Print Friendly, PDF & Email
برطانیہ سمیت 5ممالک کیلئے پاکستان آمد پر ویزا دینے کی سہولت کا اعلان
موٹرسائیکلوں کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک ریکارڈاضافہ
Translate News »