گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس اب غیر ملکی کرنسی میں ادا کرنا ہوگا, وزیر خزانہ     No IMG     تائيوان, کے معاملے ميں مداخلت برداشت نہيں کی جائے گی, چين     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہی     No IMG     وزیراعظم سے سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات     No IMG     آپ لوگ کام نہیں کر سکتے چیف جسٹس نے اسد عمرکو دو ٹوک الفاظ میں کیا کہہ ڈالا     No IMG     شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 4 خواتین جاں بحق     No IMG     قومی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں گے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ     No IMG     اپوزیشن ,جماعتوں نے منی بجٹ مسترد کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کو سونے کی کلاشنکوف کا تحفہ مل گیا     No IMG     سعودی لڑکی رھف کا فرار ہونے کے بعد پہلا انٹرویو     No IMG     بنگلہ دیش,گارمنٹس ملازمین کا تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر مظاہرہ     No IMG     بھارتی فوج مغربی سرحد کیساتھ دہشتگردانہ کارروائیوں کیخلاف سخت ایکشن لینے سے نہیں ہچکچائے گی۔     No IMG     حکومت نے ایک ہفتے میں ہم سے 113 ارب روپے قرض لیاہے، پاکستانی اسٹیٹ بینک     No IMG     وزیراعظم کی اپوزیشن پر شدید تنقید     No IMG     چین کی عدالت نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں کینیڈا کے شہری کی 15 سال قید کی سزا کو پھانسی میں تبدیل کردیا     No IMG    

ساہیوال ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے سب کے دل جیت لیے
تاریخ :   07-11-2018

ساہیوال ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے انتھک محنت کے بعد 10 انچ کھلے ٹیوب ویل سے بچی کو نکال کر سب کے دل جیت لیے۔تفصیلات کے مطابق کہیں بھی شہریوں کو کئی مشکل پیش آئے ریسکیو اہلکار پیش پیش ہوتے ہیں۔ریسکیو اہلکار صرف ایک

فون کال کرنے پر شہریوں کی مدد کے لیے پہنچ جاتے ہیں۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کے کئی کارنامے خبروں کی زینت بن جاتے ہیں۔
کبھی وہ کسی گڑھے سے بچوں کو نکال رہے ہوتے ہیں تو کبھی کسی جانور کو ریسکیو کر رہے ہوتے ہیں۔اسی طرح سے ریسکیو کے اہلکاروں کا ایک اور کارنامہ سامنے آیا ہے۔یہ واقعہ ساہیوال میں پیش آیا جس متعلق مختصر معلومات سامنے آئی ہیں کہ ساہیوال میں ایک بچی 10 انچ کھلے ٹیوب ویل میں گر گئی۔ایسا لگ رہا تھا کہ یہاں سے بچی کو زندہ نکالنا مشکل ہو گا تاہم ریسکیو اہلکاروں نے ایک گھنٹے کی انتھک محنت کے بعد بچی کو زندہ نکال لیا۔
ساہیوال ریسکیو 1122 کے جوانوں نے ننی سی جان کو موت کے منہ سے نکال لیا. 10 انچ کھلے ٹیوب ویل کے بور سے 1 گھنٹے کی انتھک محنت سے نکال کر پورے 101 _9 ایل کے رہائشیوں کے دل جیت لیئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جیسے ہی ریسکیو اہلکاروں بچی کو ٹیوب ویل سے زندہ نکالا تو وہاں موجود لوگوں نے اللہ اکبر کے نعرے لگانا شروع کر دئیے۔
مقامی شہریوں نے بچی کو زندہ نکالنے پر ریسکیو اہلکاروں کو دعائیں دیں اور ان کی لمبی زندگی کے لیے دعا کی۔جب کہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعدصارفین نے ریسکیو اہلکاروں کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے اور کہا کہ ہمیں ریسکیو اہلکاروں کی قدر کرنی چاہئیے جو ہر مشکل میں پیش پیش ہوتے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
آسیہ بی بی کو ملتان جیل سے رہا کر دیا گیا ہے اور وہ بیرون ملک روانہ
جرمنی فراڈ کے سلسلے میں بلیک راک کے دفاتر پر چھاپے
Translate News »