مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG     امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات     No IMG     سی ٹی ڈی کے مطابق ذیشان کا تعلق داعش سے تھا ,صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو معلوم ہی نہیں پھولوں کا گلدستہ کہاں پیش کرنا ہے کہاں نہیں؟     No IMG     لاہورمیں شہریوں نے پولیس کی دھلائی کر ڈالی، بھاگ کر جان بچائی     No IMG     وزارتِ تجارت نےکاروں کی درآمد پر لگائی جانی والی پابندیوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے انہیں مزید سخت کردیا     No IMG     خواتین کے مساوی حقوق اور تشدد کے خاتمے کے لیے امریکہ، برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں خواتین کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں۔     No IMG     فرانس میں صدر میکروں کی حکومت کے خلاف پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج اس ہفتے بھی جاری رہا، کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا     No IMG    

سانحہ 12 مئی کیس میں وسیم اختر اور دیگر دو افراد پر فرد جرم عائد
تاریخ :   08-12-2018

کراچی ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) سانحہ 12 مئی کے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ 12 مئی سے متعلق مقدمات کی سماعت ہوئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سانحہ 12 مئی کیس میں عدالت نے دو مقدمات میں وسیم اختر اور دیگر دو پر فرد جرم عائد کر دی۔تاہم وسیم

اختر اور دیگر دو افراد نے صحت جرم ماننے سے انکار کر دیا ہے۔
دو ملزمان پر پہلے ہی فرد جرم عائد کی جا چکی ہے جب کہ ملزمان کو دس سال کے لیے کسی بھی عوامی عہدے کے لیے نا اہل قرار دے دیا گیا ہے۔خیال رہے سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ 12 مئی سے متعلق اپنا تحریری حکم نامہ جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ سانحہ 12 مئی کی ویڈیوز اور تصاویری شواہد کے باوجود قاتلوں کو نہیں پکڑا گیا۔
عدالت نے سانحہ 12 مئی کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔

جس کے مطابق بارہ مئی 2007 کراچی کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جب شہریوں کو بنیادی حقوق سے محروم کردیا گیا، قتل عام کے بعد بڑی مچھلیوں پر ہاتھ نہیں ڈالا گیا، ویڈیوز، تصاویری شواہد کے باوجود قاتلوں کونہیں پکڑا گیا، مقدمات کوحیران کن طور پر اے کلاس کے تحت بند کردیا گیا جب کہ ملک کے معاشی حب میں امن و امان کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا تھا۔
تحریری حکم نامہ کے مطابق پولیس اور رینجرز کہاں تھی جب شہر شرپسندوں کے ہاتھوں یرغمال بن گیا تھا، یہ جاننا ضروری ہے کہ 12 مئی اور اس سے قبل کمانڈ اینڈ کنٹرول کس کے پاس تھا، یہ جاننا عوام کا حق ہے کہ کس نے شہر کو یرغمال بنایا اور قتل عام کیا، گیارہ برس ہوگئے مگر مقدمات کو قانون کے مطابق نہیں نمٹا یا گیا۔ عدالت کے مطابق برسوں پرانے مقدمات میں بھی سزائیں سنانے کی مثالیں موجود ہیں، میاں نواز شریف کو بھی بیس سال پرانے مقدمہ میں سزا سنائی گئی جب کہ شیفیلڈ برطانیہ میں بھی فٹبال کھیل حادثہ میں بیس سال بعد پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ چلایا جارہا ہے۔
کچھ روز قبل سانحہ 12 مئی اور دیگرمقدمات میں گرفتار ملزم رضوان بیگ نے اپنا بیان قلمبند کروایا تھا۔ملزم رضوان بیگ نے اعتراف کیا ہے کہ سانحہ 12 مئی اور سیاسی جماعت کے متعدد کارکنوں کو قتل کیا، سابق چیف جسٹس کی ریلی پرفائرنگ بھی کی،آپریشن کے بعد نیو کراچی میں روپوش رہا،بینظیر انکم سپورٹ سے امداد لینے والی خواتین سے 1500 بھتہ وصول کرتا تھا،لزم رضوان عرف چپاتی نے بتایا کہ 2006ء میں ایم کیو ایم میں شمولیت اختیار کی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ملزم رضوان بیگ کا اعترافی بیان رکارڈ کرلیا۔12 مئی کو ہم نے خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔12 مئی کوساتھیوں کے ہمراہ سابق چیف جسٹس کی ریلی پر فائرنگ کی۔2016ء میں آپریشن کے بعد نیوکراچی میں روپوش رہا۔ فائرنگ سے 12 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوئے

Print Friendly, PDF & Email
پاکستان میں امریکا کی نجی فوج کے 90اہلکار مارے جاچکے ہیں،امریکی جریدے کا انکشاف
گورنر پنجاب کی پارٹی سے ناراضگی کی وجہ سامنے آ گئی
Translate News »