آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

سابق وزیر اعظم نواز شریف کوئٹہ روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ آج جلسے سے خطاب کریں گے
تاریخ :   02-12-2017

لاہور(ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) سابق وزیر اعظم نواز شریف کوئٹہ روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ آج جلسے سے خطاب کریں گے۔ایک روزہ دورے میں مسلم لیگ (ن) کے راہنما خواجہ سعد رفیق اور پرویز رشید بھی نواز شریف کے ہمراہ ہیں۔نواز شریف کوئٹہ میں آج پشتونخوا میپ کے زیر اہتمام عبدالصمد خان کی برسی کی تقریب میں شرکت کریں گے- شہر میں ہر طرف پشتونخوا میپ اور نون لیگ کے جھنڈے اور بینرز لگا دیے گئے جبکہ پوسٹرز اور ہورڈنگز پر عبد الصمد خان اچکزئی، نواز شریف اور محمود خان اچکزئی کی تصاویر آویزاں ہیں۔ جلسہ گاہ کے اندر اور باہر نوازشریف کے لیے خیر مقدمی پوسٹرز بھی لگائے گئے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
ایرانی اپوزیشن کی جانب سے تہران کی شرم ناک کارستانیاں بے نقاب ہوگئی
فیصل آباد ماں نے اپنی 10سالہ معصوم گڑیا تین لاکھ روپے ماہانہ پر فروخت کر دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »