پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG     امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات     No IMG     نیوزی لینڈ میں جمعہ کو سرکاری ریڈیو اور ٹی وی سے براہ راست اذان نشر ہوگی,جیسنڈا آرڈرن     No IMG    

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے جو بھی کام کئے پورا پاکستان تعریف کر رہا ہے
تاریخ :   22-11-2017

لاہور (ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے جو بھی کام کئے پورا پاکستان تعریف کر رہا ہے،اللہ کے فضل و کرم سے ملک میں بجلی آئی اور ملک سے بے روزگاری ختم ہوئی اور ملک میں خوشحالی آ رہی ہے ،جی ڈی پی ریٹ کہاں تک پہنچ گیا ،انہوں نے کمرہ عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ کا دوہرا معیار سامنے آ رہا ہے عدلیہ کا فیصلہ نا جانے کب آنے والے ہیں رولز اف گیم ایک جیسے ہو نے چاہیں اورسسلین مافیا اور گاڈ فادر جیسے الفاظ لکھنا عدلیہ کو زیب نہیں دیتا،دھرنوں کا سلسلہ2014سے جاری ہے حکومت کو چین کے ساتھ کام نہیں کرنے دیا گیا لیکن دھرنوں کے باوجود بھی ملک نے ترقی کی ،ہمارے فیصلے تو بہت جلد سامنے آ جاتے ہیں ،عمران خان، علیم خان کے کرپشن اسکینڈل بھی سامنے آئے ۔

Print Friendly, PDF & Email
دبنگ پولیس افسر ایس ایس پی ملیر راو انوار کے وارنٹ گرفتاری جاری
سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم صفدر اور کیپٹن (ر) صفدر نیب ریفرنسز میںاسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »