اسرائیلی فوج ’فوری طور پر حملے بند, کرے، ترکی     No IMG     یورپی فوج‘ تشکیل دی جائے ,چانسلر انگیلا میرکل     No IMG     ترکی میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک     No IMG     آرمی چیف کی زیر صدارت کمانڈرز کانفرنس     No IMG     ٹریفک کےمختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق     No IMG     اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مندی کا رحجان     No IMG     ایف بی آرنے وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے خلاف تحقیقات کیلئے قائم کردہ جے آئی ٹی کو معلومات فراہم کرنے سے انکار کردیا     No IMG     نیب ادارہ ختم کر دیا جا ئے ، اہم ترین اعلان     No IMG     آصف علی زرداری، فریال تالپور اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 10 دسمبر تک کی توسیع     No IMG     ہولناک ٹریفک حادثہ، ڈرائیور ہلاک، 7 افراد زخمی     No IMG     فلسطینیوں نے مقبوضہ علاقوں پر 200 راکٹ فائر کئے ہیں جن کے نتیجے میں 19 صہیونی زخمی     No IMG     بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کوغیر ملکی خاتون ریسلر سے پنگا مہنگا پڑگیا‘ اداکارہ ہسپتال پہنچ گئی     No IMG     موجودہ حکومت کے پاس نہ تو اہلیت ہے نہ ہی صلاحیت اور نہ ہی منصوبہ بندی,چیف جسٹس آف پاکستان     No IMG     چیئرمین نیب نے تمام افسران کے میڈیا کو انٹرویوز پر پابندی عائد کردی     No IMG     افریقی ملک یوگنڈا میں ایک اسکول میں آگ لگنے کے سبب 9 بچے ہلاک 40 زخمی     No IMG    

سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ خان جمالی نے قومی اسمبلی کی رکنیت سیمستعفی ہونے کا اعلان
تاریخ :   16-05-2018

اسلام آباد۔( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ خان جمالی نے قومی اسمبلی کی رکنیت سیمستعفی ہونے کا اعلان کر تے ہوئے وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر سے بھی استعفے کا مطالبہ کر دیا ، میر ظفراللہ خان جمالی نے کہا ہے کہ اگر نیب کے چیئرمین کی پیشی

رکھتے ہیں تو جنھوں نے ان کو منتخب کیا ان کو استعفی دینا چاہیئے ، اس کے گلے پڑتے ہیں اور خود دونوں بیٹھے ہوئے ہیں ، جرات ہے تو جنھوں نے آئین توڑا ہے سب کو پھانسی لگائو۔بدھ کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ خان جمالی نے کہا کہ جو کچھ بھی ہوا پاکستان کو چوٹ لگی ہے ، انہوں نے کہا کہ نیبکے چیئرمین کا تقرر اپوزیشن اور حکومت مل کر کرتی ہے ، اگر نیب کے چیئرمین کی پیشی رکھتے ہیں تو جنھوں نے ان کو منتخب کیا ان کو استعفی دینا چاہیئے ، اس کے گلے پڑتے ہیں اور خود دونوں بیٹھے ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ بلوچستان کو دیوار سے نہ لگائیں ،پھر کہتے ہیں اوپر سے مخلوق آئی ، فوج اور عدلیہ کو برا بھلا کہتے ہیں ، پارلیمنٹ میں جھوٹ بولتے ہیں، سزا کسی کو نہیں دیتے ،جنھوں نے آئین توڑا ہے ان کو سزا دیں آپ کی حکومت ہے ، جنھوں نے آئین توڑا ہے سب کو پھانسی لگائو، ہے تمہاری جرات، انہوں نے کہا کہ جوبجٹ پیش کر رہا ہے وہ میرے دوست کا داماد ہے ، انہوں نے کہا کہ میں اسمبلی سے استعفی دے رہا ہوں ۔

Print Friendly, PDF & Email
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات ، نگران وزیراعظم کے ناموں پر مشاورت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »