پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG     امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات     No IMG     نیوزی لینڈ میں جمعہ کو سرکاری ریڈیو اور ٹی وی سے براہ راست اذان نشر ہوگی,جیسنڈا آرڈرن     No IMG    

سابق وزیراعلی خیبرپختونخواہ پرویز خٹک نوشہرہ میں انتخابی جلسے کے دوران اسٹیج سے گر کر شدید زخمی ہوگئے
تاریخ :   16-07-2018

نوشہرہ ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو)  پرویز خٹک نوشہرہ میں انتخابی جلسے کے دوران اسٹیج سے گر کر شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی خیبرپختونخواہ اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما پرویز خٹک حادثے کا شکار ہو کر زخمی ہوگئے ہیں۔ اپنے آبائی شہر نوشہرہ کے علاقے جہانگیرہ میں انتخابی مہم کے سلسلے میں منعقدہ جلسے کے دوران پرویز خٹک اسٹیج سے گر پڑے۔سابق وزیراعلی خیبرپختونخواہ اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما پرویز خٹک اسٹیج سے گرنے کے باعث شدید زخمی ہوگئے۔ اسٹیج سے گرنے کے باعث پرویز خٹککی کمر میں شدید چوٹ آئی ہے۔ ڈاکٹر نے حادثے کے فوری بعد پرویز خٹک ک طبی معائنہ کیا ہے۔ ڈاکٹرز نے پرویز خٹک کو انتخابی مہم میں مزید حصہ نہ لینے کی تلقین کرتے ہوئے آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

واضح رہے کہ پرویز خٹک اپنے آبائی شہر نوشہرہ میں ہمیشہ سے ناقابل شکست رہے ہیں۔

جبکہ اسی شہر کے دیگر حلقوں سے ان کے رشتے دار بھی باآسانی انتخابات میں کامیاب ہوتے آئے ہیں۔ پرویز خٹک گزشتہ کچھ روز سے اپنے حلقے میں مسلسل اور جارحانہ انداز میں انتخابی مہم چلا رہے تھے۔ اس دوران ان کی جانب سے کچھ انتہائی قابل اعتراضات خطابات بھی کیے گئے جن میں مخالفین کیخلاف غیر اخلاقی گفتگو کی گئی، اسی باعث پرویز خٹک شدید تنقید کی زد میں تھے۔ جبکہ اب پرویز خٹک زخمی ہو جانے کے باعث ممکنہ طور پر انتخابی مہم میں مزید حصہ نہیں لے پائیں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
شہباز شریف اور چودھری نثار علی خان الیکشن لڑنے پر پابندی بہت بری خبر
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ فٹبال ورلڈکپ کے دوران روس پر 25 ملین سائبر حملے کیے گئے
Translate News »