چیف جسٹس کے اعزاز میں فُل کورٹ ریفرنس کاایک جج نے بائیکاٹ کردیا، جانتے ہیں وہ معزز جج کون ہیں ؟     No IMG     الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 322 ارکان کی رکنیت معطل     No IMG     حکومت کا غیر قانونی موبائل فونز ضبط کرنے کا فیصلہ     No IMG     امریکہ نے پریس ٹی وی کی اینکر پرسن کو بغیر کسی جرم کے گرفتار کرلیا     No IMG     سندھ میں آئینی تبدیلی لائیں گے، فواد چودھری     No IMG     کسی کی خواہش پرسابق آصف زرداری کو گرفتار نہیں کرسکتے، نیب     No IMG     نئے پاکستان میں تبدیلی آگئی تبدیلی آگئی، اب لاہور ایئرپورٹ پر شراب دستیاب ہوگی     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹریزامےکیخلاف تحریکِ عدم اعتماد ناکام ہوگئی     No IMG     وزیراعظم کی رہائش گاہ پر وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب     No IMG     گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس اب غیر ملکی کرنسی میں ادا کرنا ہوگا, وزیر خزانہ     No IMG     تائيوان, کے معاملے ميں مداخلت برداشت نہيں کی جائے گی, چين     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہی     No IMG     وزیراعظم سے سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات     No IMG     آپ لوگ کام نہیں کر سکتے چیف جسٹس نے اسد عمرکو دو ٹوک الفاظ میں کیا کہہ ڈالا     No IMG     شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 4 خواتین جاں بحق     No IMG    

سابق وزیراعظم کا میڈیکل ٹیسٹ کیلئے اسپتال منتقل ہونے سے انکار
تاریخ :   12-01-2019

لاہور( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے اسپتال منتقلی سے انکارکردیا۔ انہوں نے کہا کہ میرے جو بھی میڈیکل ٹیسٹ کرنے ہیں سب جیل میں کیے جائیں، ڈاکٹر کے مطابق نواز شریف کے بازووں میں درد کی تشخیص ضروری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق

مسلم لیگ ن کے قائدم اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ان کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان نے جیل میں ملاقات کی۔
ڈاکٹرعدنان نے نواز شریف سے ان کی صحت بارے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹرعدنان نے نواز شریف سے گفتگو میں آگاہ کیا کہ آپ کے بازوں میں وقفے سے درد کی تشخیص ضروری ہے۔ ڈاکٹرعدنان نے نوازشریف کو ای سی جی، بلڈ اور پیشاب سمیت تمام بنیادی ٹیسٹ کرانے کا مشورہ بھی دیا۔ ڈاکٹر عدنان نے نوازشریف کو مشورہ دیا کہ اسپتال میں داخل ہو کرتفصیلی چیک اپ کروائیں۔
جس پر سابق وزیراعظم نوازشریف نے اسپتال منتقلی کا مشورہ قبول کرنے سے انکار کردیا۔ نوازشریف نے کہا کہ جو ٹیسٹ کرنے ہیں سب جیل میں کیے جائیں۔ واضح رہے آج ن لیگ کے کارکنان نے سابق وزیراعظم اور قائد ن لیگ نوازشریف سے اظہار یکجہتی کے لیے کوٹ لکھپت جیل کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ کارکنان نے نوازشریف کی تصاویر والے پوسٹرز اٹھا رکھے تھے جن پر نوازشریف کے حق میں نعرے درج تھے۔
کارکنان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کیخلاف سیاسی انتقام بند کیا جائے اور انہیں فوری رہا کیا جائے۔ اس موقع پر ن لیگی رہنماء احسن اقبال نےلکھپت جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کودل کا عارضہ ہے۔ ان کے ذاتی معالج کوچیک اپ کی اجازت نہیں دی گئی۔ حکومت ہٹلر کے زمانے کی یادیں تازہ کر رہی ہے۔ ہماری حب الوطنی کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔ احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان کی ایمانداری کا میک اپ اتر چکا ہے۔عمران خان نے قوم کے چندے کے پیسے میں بھی دھوکا کیا ہے۔ حکومت قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکی ہے۔ انہوں نے چیف جسٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ چیف جسٹس ثاقب نثار اپنی ریٹائرمنٹ سے قبل 2010ء کے سیلاب فنڈ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنائیں

Print Friendly, PDF & Email
فوجی عدالتوں میں توسیع وزیراعظم نےوزیر دفاع اوروزیرخارجہ کورابطوں کی ذمے داری دے دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن کے بعد مقدمہ درج
Translate News »