متحدہ عرب امارات کی جانب سے معاشی پیکج کے تحت 3ارب ڈالرپاکستان کے اسٹیٹ بینک کے اکاﺅنٹ میں منتقل کردیئے گئے     No IMG     زمبابوے,میں پُرتشدد مظاہرے، صدر کا غیرملکی دورہ منسوخ     No IMG     جاپانی وزیراعظم شنزو آبے کا علاقائی تنازع کے حل کے لیے روس کا دورہ     No IMG     حکومت نے اپنا پورا زور لگا کرذیشان کو دہشت گرد ثابت کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ذیشان دہشت گردنہیں تھا رانا ثنا ئ اللہ     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے امیرقطر امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ون آن ون ملاقات     No IMG     بحریہ ٹاون کی انتظامیہ کی طرف سے کراچی میں مذکورہ سوسائٹی کو قانونی دائرے میں لانے کی لیے 350 ارب کی پیشکش     No IMG     وزیراعظم نے آئی جی پنجاب کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سانحہ ساہیوال پر تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی کو مزید وقت دینے سے انکار کر دیا ہ     No IMG     ای سی جی رپورٹ میں نواز شریف کے دل کا سائز بڑھا ہوا نظر آیا۔ طبی معائنے کے بعد اسپتال داخل کرنے کا فیصلہ     No IMG     انڈونیشیا میں ایک بار پھر 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا     No IMG     حب کے قریب بیلہ کراس پر مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے بعد آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی     No IMG     پنجاب اور سندھ کے متعدد شہروں میں دھند کا راج برقرار     No IMG     سانحہ ساہیوال کی فائل دبنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ، حادثے کی جگہ کے تمام شواہد ضائع کر دیئے     No IMG     مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG    

سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی میت شریف میڈکل سٹی جاتی امرا پہنچا دی گئی
تاریخ :   14-09-2018

لاہور( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی میت شریف میڈکل سٹی جاتی امرا پہنچا دی گئی، سابق خاتون اول کی نماز جنازہ آج شام 5 بجے شریف سٹی کمپلیکس میں ادا کی جائے گی۔سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز نے بیگم کلثوم نواز کا دیدار کیا۔ بیگم کلثوم نواز

کی میت کے ہمراہ شہباز شریف سمیت خاندان کے 13افراد پاکستان پہنچے ہیں۔
لندن سے سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی میت کے ساتھ نواز شریف کے چھوٹے بھائی شہباز شریف،، سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کے اہل خانہ، نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے اہلخانہ، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری اور برجیس طاہر سمیت کئی سیاسی و سماجی شخصیات بھی لاہور پہنچیں۔
کلثوم نواز کے صاحبزادے حسین اور حسن نواز پاکستان نہیں آئے۔

بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ آج شام جاتی امرا کے شریف میڈیکل سٹی گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔ معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نماز جنازہ پڑھائیں گے۔یاد رہے گزشتہ روز بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ لندن کے ریجنٹ پارک اسلامک سنٹر میں ادا کی گئی، شہباز شریف،، حسین ، حسن نواز،، اسحاق ڈار،، چودھری نثار سمیت سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔ ریجنٹ پارک اسلامک سنٹر کے امام مسجد شیخ خلیفہ عزت نے نمازجنازہ پڑھائی، بیگم کلثوم نواز کو اپنے سسر میاں محمد شریف کے پہلو میں سپردخاک کیا جائے گا۔۔کلثوم نواز کی وفات پر نواز شریف،، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کر پیرول پر رہائی دی گئی ہے۔ تینوں کے پیرول میں کل رات کو مزید اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ اب تینوں کی رہائی پیر کی شام تک ہو گی۔

Print Friendly, PDF & Email
برطانیہ نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست مسترد کر دی
ستمبر کے پہلے ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 30 کروڑ ڈالرز کی کمی
Translate News »