مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG     امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات     No IMG     سی ٹی ڈی کے مطابق ذیشان کا تعلق داعش سے تھا ,صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو معلوم ہی نہیں پھولوں کا گلدستہ کہاں پیش کرنا ہے کہاں نہیں؟     No IMG     لاہورمیں شہریوں نے پولیس کی دھلائی کر ڈالی، بھاگ کر جان بچائی     No IMG     وزارتِ تجارت نےکاروں کی درآمد پر لگائی جانی والی پابندیوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے انہیں مزید سخت کردیا     No IMG     خواتین کے مساوی حقوق اور تشدد کے خاتمے کے لیے امریکہ، برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں خواتین کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں۔     No IMG     فرانس میں صدر میکروں کی حکومت کے خلاف پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج اس ہفتے بھی جاری رہا، کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا     No IMG    

سابق نوازشریف،مریم نوازکا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری
تاریخ :   20-08-2018

اسلام آباد( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) وفاقی حکومت نے سابقوزیراعظم نوازشریف،، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ر صفدرکے نام ای سی ایل میں ڈال دیے،وفاقی کابینہ نے منی لانڈرنگ کی رقوم واپس لانے کی منظوری بھی دے دی ہے۔ تفصیلات کے

مطابقوزیراعظم عمران خان کی 20رکنی وفاقی کابینہ نے آج حلف اٹھا لیا ہے۔ تقریب حلف برداری کا انعقاد ایوان صدر میں ہوا۔20رکنی وفاقی کابینہ میں 15وزراء جبکہ 5مشیر شامل ہیں۔تقریب حلف برداری کے بعدوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ جس میں ملک کی سیاسی، معاشی صورتحال میں بہتری لانے کیلئے مشاورت کی گئی۔ اسی طرح وفاقی کابینہ نے منی لانڈرنگ کی رقوم واپس لانے کی منظوری بھی دے دی ہے۔ جبکہ وزیراعظم عمران خان کی وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری بھی دے دی ہے۔

واضح رہے گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایک ٹاسک فورس بنا رہا ہوں جوبیرون ملک سے پیسا واپس لائے گی۔جو چوری کا پیسا واپس لائے گی۔امریکا کی رپورٹ ہے کہ ملک میں ہرسال 10ارب کی منی لانڈرنگ ہوتی ہے۔جس نے بھی منی لانڈرنگ کی اس کا پیسا واپس لائیں گے۔عوام ایسے کسی لیڈر کوووٹ نہ دیں جس کاسارا پیسا اربوں روپیہ باہر پڑا ہوا ۔انہوں نے کہا کہ ملک میں باہر سے سرمایہ کاری لائیں گے۔انہوں نے کہا کہ جو ہمارے لوگ بیرون ملک کام کررہے ہیں ان کوپیغام پہنچاؤں گا کہ ان کیلئے آسانیاں پیدا کریں ۔ہمارے وہ لوگ جوبیرون ملک جیلوں میں ہیں ہم ان کے ساتھ ہیں وہ لاوارث نہیں ہیں۔ان کی مدد کریں ۔۔وزیراعظم نے کہا کہ کرپشنکوختم کرنے کیلئے پورا زور لگائیں گے،صاحب اقتدار جب کرپشن کرتے ہیں ملکی ادارے تباہ کردیتے ہیں۔ایک تونیب ہے جس کوہم طاقتور بنانے کیلئے مدد کریں گے۔دوسرا کے پی کی طرح قانون بنائیں گے جوبھی کرپشن کی نشاندہی کرے گااس کوواپس لے کر 25 فیصد اس کودیں گے۔۔ایس ای سی پی کوٹھیک کریں گے۔ایف آئی اے کے ذریعے جومنی لانڈرنگ ہوتی ہے میں خود اس پرنظر رکھوں گا۔کرپٹ لوگ ہرجگہ موجود ہیں۔ہرادارے میں بیٹھے ہوئے ہیں۔جب ہم ان پرہاتھ ڈالیں توجمہوریت خطرے میں آجائے گی۔یہ بہت شور مچائیں گے، لیکن آپ نے میرے ساتھ کھڑے رہنا ہے یا یہ ملک بچے گا یا پھر یہ کرپٹ لوگ بچیں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
شیخ رشید نے نوجوانوں سے متعلق شرمناک بیان دے ڈالا
حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے لیے لاکھوں عازمین حج میدان عرفات میں موجود
Translate News »