جرمنی کے شہر فرینک فرٹ میں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کا بھارت مخالف مظاہرہ     No IMG     سری نگر کشمیریوں کی شہید مزاحمتی لیڈرکے جنازے میں شرکت، کرفیو توڑ دیا     No IMG     بریگزٹ معاہدے پر رائے شماری کے لیے خصوصی اجلاس جاری     No IMG     بارسلونا میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان پر تشدد جھڑپ     No IMG     حکومت کا انصار الاسلام کو کالعدم قراردینے کا فیصلہ     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی تشکیل     No IMG     برطانوی شاہی جوڑا پاکستان کا 5 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگیا     No IMG     امریکہ نے یورپی یونین کی دھمکیوں کے باوجود ایئربس سمیت دیگر مصنوعات پر 7 ارب 50 کروڑ ڈالر مالیت کا ریکارڈ ٹیرف نافذ کر دیا۔     No IMG     وزیر اعظم کی علماء سے تعاون کی اپیل     No IMG     برطانوی ولی عہد شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ساتھ آج پاکستان کا دورہ کریں گے     No IMG     ہالینڈ اور جرمنی سمیت فرانس نے بھی ترکی کو اسلحہ کی فروخت کو معطل کر دی     No IMG     اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.8 کی شدت کا زلزلہ     No IMG     وزیر خارجہ کی قطری وزیر خارجہ سے ملاقات     No IMG     اسلام آباد برطانوی خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے جو بن سکا کروں گا     No IMG    

سابق صدر نے حکومت کی بینڈ بجا دی
تاریخ :   07-08-2019

اسلام آباد(ورلڈفاسٹ نیوزفاریو–07 اگست 2019) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین نے مشرقی پاکستان کے سانحہ کے بعد کشمیر کا مسئلہ اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ مودی کی سوچ نہرو اور گاندھی کی سوچ سے مختلف ہے اور اسی سوچ کی وجہ سے بھارت میں ٹوٹ پھوٹ ہو گی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر نے کہا کہ قائداعظم نے کہاتھا کہ دوقومی نظریہ ہی چلے گا،کشمیر اوربھارت کے مسلمانوں کوقائد اعظم کا دوقومی نظریہ سمجھ آ گیا ،آج کشمیر کی بھارت نواز قیادت بھی دوقومی نظریہ تسلیم کررہی ہے۔
آصف زرداری کا کہنا تھا ہم نےغلطی کی بھارت کاساتھ دیااوراس کی پالیسی کومانا، بھارت کونہیں پتہ کہ ہماری معاشی صورتحال کیاہے، بھارت سب جانتاہے آج کل توہرکوئی جانتا ہے۔
آصف زرداری نے کہا آپ کی پوزیشن پوری دنیا کو پتہ ہے، دنیاآپ کاچہرہ دیکھ کرکسی اورسےڈائیلاگ کررہی ہے، یہ کہناورلڈکپ لےلیا،میں زیادہ مخالفت نہیں کرناچاہتا
سابق صدر نے کہا ہمیں تاریخ پرایک نظراورسوچ رکھنی چاہیے، ہم نےتوبھارتی اداکاراؤں کونہیں بلایاآپ نےبلایا، ہم توروز بمبئی گھومنے نہیں جاتے تھے آپ جاتے تھے۔
ان کا کہنا تھا کہ سندھ اوربنگلادیش نےپاکستان بنایاہے، آپ نےتونہیں بنایاآپ توہجرت کرکےآئےہیں، ہم نے پاکستان اس لئے بنایا تاکہ سب مسلمان یہاں رہ سکیں۔
پی پی کے شریک چیئرمین کا کہنا تھا کہ میں نے کشمیریوں سےملاقاتیں کی ہیں، میرے دور میں یہ ہوتا تواس وقت عرب ممالک، چین، روس، ایران اوردوسرے ممالک کے فوری دورے کرتا،اور ممالک کو اپنے ساتھ کھڑا کرکے بھارت کوحالیہ اقدام پر جواب دیتا۔
انھوں نے کہا کہ میں مشرف کی طرح چین ڈانس کرنےنہیں گیا، میں سمجھتاہوں چین اورہمیں ساتھ رہنےکی ضرورت ہے، آپ جو دوسروں کیساتھ کررہےہیں اسی لئےکوئی ساتھ نہیں کھڑا ، عوام ہمارے ساتھ کھڑی ہے۔
آصف زرداری کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کوخراج تحسین پیش کرتاہوں،برطانوی پارلیمنٹ میں قرارداد لائے، کشمیری شہداکی پاکستان کےجھنڈےمیں تدفین ہوتی ہے، سلام پیش کرتاہوں کشمیریوں کوجنہوں نےاپنی تحریک کوتقویت دی۔
سابق صدر نے کہا مقوضہ کشمیرمیں کوئی ایساکشمیری نہیں جس پر تشدد نہ ہوا ہو، کشمیری بھائیوں پر فخر ہے، برطانیہ اسمبلی میں قرارداد پیش کی ہے،کشمیر میں دن دیہاڑے کشمیری پاکستان کاجھنڈا باندھ کرنکلتےہیں، کشمیرمیں کوئی گھرایسا نہیں جہاں کوئی شہادت نہ ہوئی ہو، فخر ہے کہ پاکستانی جھنڈے میں کشمیری شہیدوں کودفن کیاجاتا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
نیب قانون کا یہ مطلب نہیں کہ جیسے چاہیں استعمال کریں، چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کهوسہ
اسلام آباد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدارتی ریفرنس چیلنج کردی
Translate News »