وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کردیا     No IMG     ایران کے وزیر خارجہ کی ترک صدر اردوغان کے ساتھ ملاقات     No IMG     عمان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں شام کی عرب لیگ میں واپسی پر تاکیدکی     No IMG     سعودی عرب کی ایک کمپنی نے ترکی میں 100 ملین ڈالر کا سرمایہ لگانے کا اعلان     No IMG     روس کی سرحد پربرطانوی فوجی ہیلی کاپٹروں کی تعیناتی پر شدید رد عمل     No IMG     چین ,نے سی پیک پر بھارت کے اعتراضات کو مسترد کردیا     No IMG     چلی میں چھوٹا طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک     No IMG     فیصل آباد میں جعلی اکاﺅنٹ پکڑے گئے‘بنکوں کا عملہ بھی ملوث نکلا     No IMG     حمزہ شہبازعبوری ضمانت میں توسیع کے لیے ہائی کورٹ پہنچ گئے     No IMG     عوامی مقامات پر غیر مناسب لباس ممنوع، 5 ہزار ریال جرمانہ     No IMG     عالمی بینک نے پاکستان سے جوہری پروگرام، جے ایف 17 تھنڈر، بحری آبدوزوں اور سی پیک قرضوں کی تفصیلات فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     امریکی شہری پاکستان کا غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں, امریکی محکمہ خارجہ     No IMG     ملک بھر میں شدید طوفان آنے کا خدشہ     No IMG    

سابق صدر آصف علی زرداری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
تاریخ :   17-08-2018

اسلام آباد ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ):35   ارب روپے کی منی لانڈرنگ اسکینڈل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔بینکنگکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں۔اور آصف علی زرداری کو کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔اور کہا ہے کہ سابق

صدر آصف علی زرداری کو 4 ستمبر تک گرفتار کیا جائے۔۔عدالت نے تمام مفرور ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔مفرور ملزمان میں نمر مجید، اسلم مسعود اور عارف خان و دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ ملزمان پر بوگس اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کرنے کا الزام عائد ہے۔ جب کہ آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت پر ہیں۔یاد رہے گزشتہ روز سابق صدرر آصف علی زرداری کو مفرور ملزم قرار دے دیا گیا تھا۔

جعلی بنک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ اسکینڈل میں پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور بینکنگ کورٹ میں پیش ہوئیں تھیں۔

فریال تالپورکی عبوری ضمانت میں 4 ستمبر تک کی توسیع کر دی گئی تھی۔جب کہ منی لانڈرنگ کیس میں سابق صد ر آصف علی زرادری مفرور ملزم قرار پائے تھے۔وفاقی تحقیقاتی اداری( ایف آئی اے )نے جعلی بینک اکاونٹس منی لانڈرنگ کیس میں اومنی گروپ کے مالک انور مجید اور عبدالغنی مجید کو گرفتار کر لیا تھا۔۔۔عدالت نے اومنی گروپ کے اکاونٹس بحال کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جے آئی ٹی کی تشکیل تک جائیدادیں قرق کرنے کا حکم برقرار رکھا ۔بدھ کے روز چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے جعلی بینک اکاوئنٹس سے منی لانڈرنگ کیخلاف ازخود نوٹس کیس کی سماعت کا آغاز کیا تو عدالتی حکم کی تعمیل کرتے ہوئے اومنی گروپ کے مالک انور مجید، عبد الغنی مجید ، علی کمال ،مصطفی مجید اور ،قمر مجید عدالت میں پیش ہوگئے توان کے وکیل شاہدحامد نے کہاکہ وطن واپسی میں مدد کرنے پر ایف آئی اے کے مشکور ہیں کیونکہ انور مجید اور انکے بچوں کا نام ای سی ایل میں شامل کیاگیاہے۔چیف جسٹس نے کہاکہ ای سی ایل میں صرف انور مجید اور عبد الغنی مجید کے نام ہیں لیکن اب باقی تین بچوں کے نام بھی ای سی ایل میں شامل کریں گے۔اس پر شاہد حامد نے کہاکہ عدالت کویقین دلاتے ہیں انور مجید اور بچے تحقیقات میں شامل ہوں گے، چیف جسٹس نے کہاکہ یہ لوگ زرداری فریال تالپور اور زین ملک کی طرح تحقیقات کا حصہ نہیں۔آج جے آئی ٹی سے متعلق فیصلہ کریں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
پشاور ہائیکورٹ نے بد عنوانی کے الزام میں 5ججز کو برطرف کر دیا
پرویز الہٰی بطور اسپیکر پنجاب اسمبلی تحریک انصاف کو کیا نقصان پہنچا سکتے ہیں
Translate News »