چیف جسٹس کے اعزاز میں فُل کورٹ ریفرنس کاایک جج نے بائیکاٹ کردیا، جانتے ہیں وہ معزز جج کون ہیں ؟     No IMG     الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 322 ارکان کی رکنیت معطل     No IMG     حکومت کا غیر قانونی موبائل فونز ضبط کرنے کا فیصلہ     No IMG     امریکہ نے پریس ٹی وی کی اینکر پرسن کو بغیر کسی جرم کے گرفتار کرلیا     No IMG     سندھ میں آئینی تبدیلی لائیں گے، فواد چودھری     No IMG     کسی کی خواہش پرسابق آصف زرداری کو گرفتار نہیں کرسکتے، نیب     No IMG     نئے پاکستان میں تبدیلی آگئی تبدیلی آگئی، اب لاہور ایئرپورٹ پر شراب دستیاب ہوگی     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹریزامےکیخلاف تحریکِ عدم اعتماد ناکام ہوگئی     No IMG     وزیراعظم کی رہائش گاہ پر وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب     No IMG     گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس اب غیر ملکی کرنسی میں ادا کرنا ہوگا, وزیر خزانہ     No IMG     تائيوان, کے معاملے ميں مداخلت برداشت نہيں کی جائے گی, چين     No IMG     امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہی     No IMG     وزیراعظم سے سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کی ملاقات     No IMG     آپ لوگ کام نہیں کر سکتے چیف جسٹس نے اسد عمرکو دو ٹوک الفاظ میں کیا کہہ ڈالا     No IMG     شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 4 خواتین جاں بحق     No IMG    

سابق صدر آصف علی زرداری سمیت 172 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل
تاریخ :   29-12-2018

نوابشاہ ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) حکومت پاکستان نے گذشتہ روز جعلی بینک اکاؤنٹس پر بنائی گئی جے آئی ٹی رپورٹ میں شامل 172 افراد کی فہرست جاری کی جس کے بعد جے آئی ٹی رپورٹ میں شامل 172 افراد کے ناموں کو ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کر دیا

گیا۔ لیکن ای سی ایل میں شامل افراد میں ایک ایسے شخص کا نام بھی ہے جو انتقال کر چکا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ پاکستان کی جانب سے ای سی ایل کی جو فہرسے جاری کی گئی اس میں چوتھے نمبر پر درج نام عبدالمومن ڈاہری 10 دسمبر کو جگر کے عارضے میں علیل رہنے کے بعد وفات پا گیا تھا۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت جعلی اکاؤنٹ کیس اور منی لانڈرنگ کیس میں جے آئی ٹی نے رپورٹ پیش کی تھی جس میں آصف زرداری اور اومنی گروپ کو ذمہ دار قرار دیا گیا تھا۔
جے آئی ٹی رپورٹ کی روشنی میں دو روز قبل وفاقی کابینہ کے اجلاس میں جے آئی ٹی کی رپورٹ میں شامل آصف علی زرداری سمیت 172 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل )میں ڈالنے کی منظوری دی گئی تھی۔ جس پر گذشتہ روزعملدرآمد کیا گیا اور جے آئی ٹی رپورٹ میں شامل تمام 172 افراد کے ناموں کو ای سی ایل میں شامل کر دیا گیا۔ ای سی ایل کی فہرست میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپورکے نام بھی شامل ہیں۔
فہرست میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کا 24 واں نمبر ہے جبکہ فریال تالپور کا نام فہرست میں 36 ویں نمبر پر ہے۔ اس فہرست میں ان کے علاوہ سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ ،موجودہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ،سندھ بینک کے چیئرمین بلال شیخ،نمر مجید، سہیل انورسیال،ملک ریاض، اومنی گروپ کے عبد الغنی مجید، اور حسن لوائی کا نام بھی شامل ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
مصری فوج نے 40 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
سندھ میں تبدیلی کا ٹاسک وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کو مل گیا
Translate News »