پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG     امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات     No IMG     نیوزی لینڈ میں جمعہ کو سرکاری ریڈیو اور ٹی وی سے براہ راست اذان نشر ہوگی,جیسنڈا آرڈرن     No IMG    

سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن نے دبئی ٹیسٹ میں آسٹریلوی بیٹنگ کو بدترین قرار دے دیا
تاریخ :   11-10-2018

کینبرا ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن نے دبئی ٹیسٹ میں آسٹریلوی بیٹنگ کو بدترین قرار دے دیا ۔دبئی ٹیسٹ میں آسٹریلوی ٹیم کو پاکستان کے خلاف شکست کا سامنا ہے ۔ ایسے میں سابق لیگ اسپنر شین وارن اپنی ہی ٹیم پر برس پڑے ۔ لیگ اسپنر کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کی اتنی کمزور

بیٹنگ لائن اپ کبھی نہیں دیکھی اور میرے خیال میں یہ آسٹریلیا کی بدترین بیٹنگ ہے۔ شین وارن نے کہا کہ ایرون فنچ کو ٹیسٹ اسکواڈ میں برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔ معطلی کا شکار کرکٹرز اسٹیو اسمتھ ، ڈیو ڈ وارنر اور کیمرون بین کرافٹ کی ٹیم کو ضرورت ہے۔ معطلی ختم ہوتے ہی تینوں کرکٹرز ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ ضرور پڑھیں:حسینہ واجد کو قتل کرنیکا الزام، 2 سابق وزراء سمیت 19 افراد کو سزائے موت کا حکم یاد رہے کہ آسٹریلوی سابق کپتان اسٹیو اسمتھ، نائب کپتان ڈیوڈ وارنر اور بلے باز بین کرافٹ بال ٹیمپرنگ کے جرم میں ایک سال کی پابندی کا شکار ہیں۔ دبئی ٹیسٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا جب کہ آسٹریلوی بلے باز پاکستانی بولروں کے سامنے بے بس دکھائی دے رہے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
کراچی سٹاک مارکیٹوں میں مندی،سرکایہ کاروں کے 3 ہزار ارب ڈالر ڈوب گئے
عدالت نے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کا 2 دن کا جسمانی ریمانڈ دے دیا
Translate News »