وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کردیا     No IMG     ایران کے وزیر خارجہ کی ترک صدر اردوغان کے ساتھ ملاقات     No IMG     عمان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں شام کی عرب لیگ میں واپسی پر تاکیدکی     No IMG     سعودی عرب کی ایک کمپنی نے ترکی میں 100 ملین ڈالر کا سرمایہ لگانے کا اعلان     No IMG     روس کی سرحد پربرطانوی فوجی ہیلی کاپٹروں کی تعیناتی پر شدید رد عمل     No IMG     چین ,نے سی پیک پر بھارت کے اعتراضات کو مسترد کردیا     No IMG     چلی میں چھوٹا طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک     No IMG     فیصل آباد میں جعلی اکاﺅنٹ پکڑے گئے‘بنکوں کا عملہ بھی ملوث نکلا     No IMG     حمزہ شہبازعبوری ضمانت میں توسیع کے لیے ہائی کورٹ پہنچ گئے     No IMG     عوامی مقامات پر غیر مناسب لباس ممنوع، 5 ہزار ریال جرمانہ     No IMG     عالمی بینک نے پاکستان سے جوہری پروگرام، جے ایف 17 تھنڈر، بحری آبدوزوں اور سی پیک قرضوں کی تفصیلات فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     امریکی شہری پاکستان کا غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں, امریکی محکمہ خارجہ     No IMG     ملک بھر میں شدید طوفان آنے کا خدشہ     No IMG    

زرداری، فریال تالپورعدالت پیش،سابق صدر نے منی بجٹ کو منی ڈرامہ قرار دیدیا
تاریخ :   25-09-2018

اسلام آباد( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) جعلی اکاؤنٹس سے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی اور سابق صدر آصف علی زرداری، فریال تالپور اور انور مجید سمیت دیگر ملزمان بینکنگ کورٹ کے روبرو پیش ہوئے۔آصف زرداری منی لانڈرنگ سکینڈل میں پیشی کیلئے بینکنگ کورٹ پہنچے تو صحافی

نے سوال کیا، کیا پاک بھارت تعلقات پھر بگڑ گئے ؟؟؟ جواب میں سابق صدر بولے ایسے ماحول میں اور اس طرح کی حکومتوں میں یہی ہوگا۔ ایک سوال کے جواب میں شریک چیئرمین پیپلزپارٹی نے منی بجٹ کو منی ڈرامہ قرار دیدیا۔ اس موقع پر اومنی گروپ کے مالک انور مجید نے معاملے پر جے آئی ٹی بننے سے لاعلمی کا اظہار کیا۔ ابتک کی کارروائی سے مطمئن نہیں، جے آئی ٹی نے بلایا تو ضرور جاو¿ں گا۔ انور مجید نے منی منی لانڈرنگ کیس کے حوالے سے یکطرفہ خبریں چلنے کا بھی گلہ کیا۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے درخواست پر کارروائی کی مخالفت کی۔ کہا سپریم کورٹ نے اومنی گروپ کے اکاو¿نٹس سے متعلق کسی بھی قسم کا فیصلہ دینے سے روکا ہے، جس پر انور مجید کے وکیل بولے عدالت نے آرڈر جاری کرنے سے منع کیا ہے، دلائل دینے سے نہیں۔ اس موقع پر بینکنگ کورٹ کے جج نے کہا پہلے سپریم کورٹ کا حکم نامہ پڑھ لیں پھر فیصلہ کرینگے۔ وکلا ملزمان نے استدعا کی کہ ایف آئی اے کو حتمی چالان پیش کرنے کا کہا جائے۔ جس پر عدالت نے کہا کہ معاملہ اب سپریم کورٹ کے پاس ہے۔ ہم ایف آئی اے کو چالان کے لیے ٹائم فریم کا کہہ سکتے ہیں۔ کیس کی مزید سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے درخواست پر کارروائی کی مخالفت کی۔ کہا سپریم کورٹ نے اومنی گروپ کے اکاؤنٹس سے متعلق کسی بھی قسم کا فیصلہ دینے سے روکا ہے، جس پر انور مجید کے وکیل بولے عدالت نے آرڈر جاری کرنے سے منع کیا ہے، دلائل دینے سے نہیں۔ اس موقع پر بینکنگ کورٹ کے جج نے کہا پہلے سپریم کورٹ کا حکم نامہ پڑھ لیں پھر فیصلہ کرینگے۔ وکلا ملزمان نے استدعا کی کہ ایف آئی اے کو حتمی چالان پیش کرنے کا کہا جائے۔ جس پر عدالت نے کہا کہ معاملہ اب سپریم کورٹ کے پاس ہے۔ ہم ایف آئی اے کو چالان کے لیے ٹائم فریم کا کہہ سکتے ہیں۔ کیس کی مزید سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔

Print Friendly, PDF & Email
بھارت کا میزائل شکن میزائل کے کامیاب تجربہ کا دعویٰ
نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران اور گروپ 1+4 کے وزراء خارجہ کا اجلاس منعقد
Translate News »