وینزویلا سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ نوجوان لڑکی نے ملکہ حسن کا ٹائٹل جیت لیا     No IMG     حزب اللہ کی ايک اور سرنگ دريافت ,اسرائیلی فوج کا دعوی     No IMG     عوام اپنے مسائل کے حل کیلیے وزیر اعظم کمپلینٹ پورٹل کا استعمال کریں،وزیراعظم     No IMG     سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی     No IMG     رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں, چیف جسٹس     No IMG     فرانسیسی پولیس نے پیلے رنگ جیکٹس والے مظاہرین پر شدید تشدد     No IMG     اسلام آباد تھانہ سہالہ میں شدید فائرنگ, بدنام زمانہ شیرپنجاب جاں بحق     No IMG     اگر گرفتار ہوا تو کیا ہوگا کیونکہ جیل تو میرا دوسرا گھر ہے, آصف علی زرداری     No IMG     امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا نیا وزیر داخلہ مقرر کرنے کا اعلان     No IMG     اٹلی میں ہزاروں مظاہرین نے مہاجر مخالف قوانین کے خلاف مظاہرہ     No IMG     پاکستانیوں کے دل پر آرمی پبلک سکول (اے پی ایس ) پشاور میں لگنے والے زخم کو چار سال مکمل ہوگئے     No IMG     رائے ونڈ, چینی انجنئیر، جیا جینیفر پر دل ہار بیٹھا     No IMG     سپین میں یہ بیٹا ایک سال تک ماں کی لاش کے ساتھ کیوں رہا ؟     No IMG     سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے صحافی جمال خاشقجی کے قاتل سعود القحطانی کو معاف کردیا     No IMG     سری لنکن صدر نے برطرف وزیر اعظم کو دوبارہ وزیر اعظم منتخب کرلیا     No IMG    

روپے کی قدر میں کمی ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کا اضافہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 122 روپے 50 پیسے سے بڑھ کر 124 روپے کا ہو گیا
تاریخ :   01-08-2018

کراچی ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو) پیسے کی قدر میں کمی کے بعد آج ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کا اضافہ ہوا۔ جس کے بعد انٹربنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 124 روپے جبکہ قیمت خرید 123 روپے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 121 روپے 50 پیسے جبکہ قیمت فروخت 122 روپے 50 پیسے تھی جو بڑھ کر 124 روپے ہو گئی ہے۔اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن ہے۔کاروبارکے د وران 100 انڈیکس 43 پوائنٹس کمی سے42669 پرریکارڈ ہوا۔عالمی مارکیٹ میں ڈالرانڈیکس 9 پوائنٹس اضافے سے94.42 ریکارڈ ہوا۔ گذشتہ روز ٹریڈنگ کے آغاز پر پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں دو روپے کمی دیکھی گئی جس کے بعد ایک امریکی ڈالر کی قیمتِ فروخت 123 روپے کی سطح پر آگئی۔

بینکنگ ذرائع کے مطابق ملک میں ڈالر پر دباؤ کا تسلسل برقرار ہے اورکاروبار کے آغاز میں ڈالر 123 روپے کی سطح پر دیکھا گیا۔جب کہ اوپن مارکیٹ میں بھیڈالر ایک روپے 50 پیسے مزید سستا ہوکر ڈالر 122روپے کا ہو گیا۔ یاد رہے کہ کاروباری ہفتے کے آغاز میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 5 روپے 36 پیسے کی کمی کے بعد اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر 122 روپے کا ہوگیا۔انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں چار سال بعد کمی دیکھنے میں آئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق روپے کی قدر بڑھنے سے قرضوں کے بوجھ میں 450 ارب روپے کمی کا امکان بھی ہے۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا اور 100 انڈیکس 43 ہزار کی حد عبور کرگیا۔کاروبار کے دوران انڈیکس میں 314 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں ڈالرکی وافرمقدارکے سبب قیمت میں مزید کمی واقع ہوگی۔یاد رہے کہ پی ٹی آئی کی عام انتخابات میں واضح برتری کا پاکستانکی اسٹاک ایکسچینج پر مثبت اثر پڑا ہے۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی عام انتخابات 2018ء میں واضح برتری کے بعد سے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی ہونا شروع ہو گئی ہے جو کہ مثبت بات ہے۔معاشی تجزیہ نگاروں کے مطابق اس مثبت اثر کے تحت آئندہ دنوں میں بھی ڈالر کی قیمت میں مزید کمی کا امکان ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
سابق وزیرا عظم نواز شریف کی جیل میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف
عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے کہا ہے کہ کہ ان کا ملک ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کے لئے آمادہ ہے
Translate News »