غزہ تباہی کے دھانےپر،کسی لمحے آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے اقوام متحدہ     No IMG     روس کے صدر ولادیمیر پوتین کی اہواز میں فوجی پریڈ پر دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت     No IMG     ترکی میں حکومت مخالف رہنما فتح اللہ گولن کے حامی 14 فوجی افسران سمیت 110 فوجیوں کو حراست میں لے لیا     No IMG     لاہور میٹرو بس میں لڑکی کا بھیک مانگنے کے انداز نے سب کو حیران کر دیا     No IMG     سابق وزیراعظم نواز شریف کا اہلیہ کے چالیسویں تک سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ     No IMG     اسلام آباد تیز رفتار گاڑی نے ایک پولیس اہلکار کو کچل دیا، ڈرائیور عابد گرفتار     No IMG     ،تحریک انصاف کی حکومت ابھی تک خارجہ پالیسی واضح کرنے میں ناکام رہی ہے،خواجہ آصف     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کا 8 نئی ٹرینیں چلانے کا اعلان 5 مال گاڑیوں اور 3 نئی مسافر ٹرینوں کا افتتاح بھی جلدی کیا جائے گا     No IMG     بھارت کی فوج دنیا کی بزدل ترین فوج ہے اس کیلئے کشمیری ہی کافی ہیں,وزیر اعظم آزاد کشمیر     No IMG     یورپی یونین کے رہنماؤں نے غیر قانونی تارکین وطن کی روک تھام کے لیے مصر سمیت شمالی افریقی ممالک سے رابطہ     No IMG     بھارتی آرمی چیف کو اپنے عہدے کے مطابق زبان استعمال کرنی چاہیےوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری     No IMG     بھارت میں جنسی زیادتی کے الزام میں کیتھولک پادری گرفتار، درخواست ضمانت مسترد     No IMG     ممبئی میں 1993 میں ہونے والے بم دھماکوں کے ملزم خورشید عالم کو نیپال میں گولی مار کرقتل کر دیا گیا     No IMG     کیا منی لونڈرنگ کے ذریعے چرائی گئی دولت پاکستان واپس لائی جائے گی؟     No IMG     بھارت، نے دہشت گردوں کے ذریعے پاکستان پر حملہ کروا دیا کیپٹن سمیت 7 فوجی شہید     No IMG    

روس مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل جاری رکھےگا۔,روسی وزیر خارجہ
تاریخ :   09-05-2018

روس( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکی صدر کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو توڑنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل جاری رکھےگا۔ امریکی اقدامات عالمی امن کے لئے خطرہ ہیں۔ ادھر روسی صدر کے دفتر نے ایک بیان جاری کیا ہے جس ميں امریکہ کے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ امریکی صدر نے کل رات مشترکہ ایٹمی معاہدے سے الگ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں اتوار کوجنوبی کشمیرمیں ایک یونیورسٹی پروفیسر سمیت کشمیری نوجوانون کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرے
چیف جسٹس پاکستان کادورہ پشاور ،مینٹل ہسپتال اور سنٹرل جیل میں ناقص انتظامات پر شدیدبرہمی کااظہار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »