سعودی عرب نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی سینیٹ کی قرارداد کو مسترد کردیا     No IMG     سابق سینیٹر اور پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل رضا عابدی پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فردجرم عائد کر دی     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کی شہادت پراحتجاجی مارچ     No IMG     چیف جسٹس آف پاکستان کا دورہ تُرکی ,تُرک کمپنی نے ڈیمز فنڈ میں عطیہ دے دیا     No IMG     وینزویلا سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ نوجوان لڑکی نے ملکہ حسن کا ٹائٹل جیت لیا     No IMG     حزب اللہ کی ايک اور سرنگ دريافت ,اسرائیلی فوج کا دعوی     No IMG     عوام اپنے مسائل کے حل کیلیے وزیر اعظم کمپلینٹ پورٹل کا استعمال کریں،وزیراعظم     No IMG     سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی     No IMG     رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں, چیف جسٹس     No IMG     فرانسیسی پولیس نے پیلے رنگ جیکٹس والے مظاہرین پر شدید تشدد     No IMG     اسلام آباد تھانہ سہالہ میں شدید فائرنگ, بدنام زمانہ شیرپنجاب جاں بحق     No IMG     اگر گرفتار ہوا تو کیا ہوگا کیونکہ جیل تو میرا دوسرا گھر ہے, آصف علی زرداری     No IMG     امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا نیا وزیر داخلہ مقرر کرنے کا اعلان     No IMG     اٹلی میں ہزاروں مظاہرین نے مہاجر مخالف قوانین کے خلاف مظاہرہ     No IMG     پاکستانیوں کے دل پر آرمی پبلک سکول (اے پی ایس ) پشاور میں لگنے والے زخم کو چار سال مکمل ہوگئے     No IMG    

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس مغربی ملکوں کی گستاخی پر خاموش نہیں رہے گا
تاریخ :   29-03-2018

ماسکو( ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو ) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس مغربی ملکوں کی گستاخی پر خاموش نہیں رہے گآ اور مغرب کو روسی سفارت کاروں کے اخراج کا بھرپور جوب دیا جائے گا۔اطلاعات کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ماسکو میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بعض ممالک نے روسی سفارت کاروں کے اخراج کے سبب ماسکو سے معذرت بھی کی جس سے پتہ چلتا ہے کہ یہ اقدام امریکی دباؤ اور بلیک میلنگ کا نتیجہ ہے۔ دباؤ اور بلیک میلنگ، عالمی سطح پر امریکہ کا اہم ترین حربہ ہے اور اس سے پتہ چلتا ہے کہ عالمی سطح پر آزادانہ کردار ادا کرنیوالے ممالک بہت تھوڑے ہیں۔ سرگئی لاوروف نے ڈبل ایجنٹ قتل کیس کے بارے میں برطانوی وزیراعظم کے بیان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ تھریسا مے اس بیان کے ذریعہ اپنے ہی ملک کے عدالتی نظام کی توہین کر رہی ہیں۔قابل ذکر ہے کہ امریکہ، کینیڈا اور یوکرین نیز یورپی یونین کے 14 رکن ملکوں نے سابق روسی نژاد ڈبل ایجنٹ کے قتل کا الزام روس پر عائد کر کے 100 سے زائد روسی سفارت کاروں کو اپنی سرزمین سے نکل جانے کا حکم دیا ہے جبکہ روس نے ان الزامات کو رد کردیا ہے

Print Friendly, PDF & Email
بھوآنہ: پاکستان بھرمیں ٹی بی کے مریضوں کی تشخیص اور مفت علاج کی سہولیات مہیا کی جاری ہیں ،ڈاکٹرمحمدرحمت اللہ تصویر بھی ساتھ ہے
ونزوئلا کی جیل میں ہنگامہ آرائی اور آگ لگنے سے68 قیدی ہلاک ہو گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »