آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سےملاقات     No IMG     تحریک انصاف ملک کو حقیقی حقیقی فلاحی ریاست اور نچلے طبقے کو اوپر لائیں گے:وزیر اعظم عمران خان     No IMG     صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1450 روپے کا اضافہ     No IMG     برٹش ائیر ویز جون 2019ءمیں پاکستان سے دوبارہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان     No IMG     ریاست کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ کیا جائے گا,وزیر خارجہ     No IMG     چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور ترک صدر کے مابین ملاقات     No IMG     سعودی عرب نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی سینیٹ کی قرارداد کو مسترد کردیا     No IMG     سابق سینیٹر اور پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل رضا عابدی پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فردجرم عائد کر دی     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کی شہادت پراحتجاجی مارچ     No IMG     چیف جسٹس آف پاکستان کا دورہ تُرکی ,تُرک کمپنی نے ڈیمز فنڈ میں عطیہ دے دیا     No IMG     وینزویلا سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ نوجوان لڑکی نے ملکہ حسن کا ٹائٹل جیت لیا     No IMG     حزب اللہ کی ايک اور سرنگ دريافت ,اسرائیلی فوج کا دعوی     No IMG     عوام اپنے مسائل کے حل کیلیے وزیر اعظم کمپلینٹ پورٹل کا استعمال کریں،وزیراعظم     No IMG     سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی     No IMG     رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں, چیف جسٹس     No IMG    

رشتے پیسوں یا تحائف کی بنیاد پر نہیں بنائے جاتے؛ ریحام خان
تاریخ :   01-05-2018

لاہور ( ورلڈ فاسٹ نیوز فار یو ) پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان اپنے کسی نہ کسی بیان کی وجہ سے خبروں کا موضوع بنی رہتی ہیں۔اسی طرح جب ایک سوشل میڈیا صارف نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہر مسلمان خاتون اور پاکستانی خاتون کو شادی سے پہلے پیسے دیے جاتے ہیں اور اسے تحفہ یا پھر ’’حق مہر‘‘ کہتے ہیں۔جس کے جواب میں پی ٹی آئی چئیرمینعمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے بھی اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا اور کہا کہ کچھ لوگ یہ حق نہیں لیتے اور میں نے بھی ہر بار ایسا ہی کیا تاہم میں اس بات پر یقین کرتی ہوں کہ رشتے پیسوں یا تحائف کی بنیاد پر نہیں بنائے جاتے۔

 

Print Friendly, PDF & Email
سعودی عرب کی خصوصی عدالت نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے لیے جاسوسی کے الزام میں 2 گرفتار عرب باشندوں کے خلاف ٹرائل کا آغاز
پہلی خاتون پائلٹ نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »