چودھری پرویزالٰہی سے فردوس عاشق اعوان کی ملاقات     No IMG     یوکرین کے مزاحیہ اداکار ملک کے صدر منتخب     No IMG     وزیروں کو نکالنے سے سلیکٹڈ وزیراعظم کی نااہلی نہیں چھپے گی, بلاول بھٹو زرداری     No IMG     ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں سعد آباد محل میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا باقاعدہ اور سرکاری طور پر استقبال     No IMG     بھارت اور چین کے مابین پیر کے روز بیجنگ میں باہمی فیصلہ کن مذاکرات کا آغاز     No IMG     بھارتی وزیر اعظم,ہمارا پائلٹ واپس نہ کیا جاتا تو اگلی رات خون خرابے کی ہوتی     No IMG     ملکی سیاسی پارٹیاں ووٹ تو غریبوں ،محنت کشوں کے نام پر لیتی ہیں مگر تحفظ جاگیرداروں اور مافیاز کو دیتی ہیں ,جواد احمد     No IMG     افغان سپریم کورٹ نے صدر کے انتخاب تک صدر اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع کردی     No IMG     آزاد کشمیر میں منڈا بانڈی کے مقام پر ایک جیپ کھائی میں گرنے سے 5 افراد ہلاک     No IMG     مصرمیں صدرکےاختیارات میں اضافے کےلیے ہونےوالے تین روزہ ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنےکا سلسلہ جاری ہے     No IMG     لاہور میں 3 منزلہ خستہ حال گھر زمین بوس ہونے کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان ایران کے پہلے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے     No IMG     سری لنکا میں کل ہونے والے آٹھ بم دھماکوں کے نتیجے میں 300 افراد ہلاک اور 500 زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG    

راولپنڈی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امام کعبہ کی ملاقات
تاریخ :   15-04-2019

راولپنڈی (ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو) امام کعبہ شیخ عواد الجہنی نے پیر کے روز راولپنڈی میں بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باوجود سے ملاقات کی ۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق امام کعبہ نے علاقائی امن و استحکام کیلئے پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا انہوں نے پاکستان کو عالم اسلام کااہم ملک قرار دیا۔فریقین نے دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات پر اطمینان ظاہر کیا اور امت مسلمہ کے درمیان امن و ہم آہنگی کے فروغ کیلئے بھرپور کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔

Print Friendly, PDF & Email
بھارت پاکستان پر ایک اور حملہ کر سکتا ہے،بھارتی سابق وزیر اعلیٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو کو چین کے ساتھ تعلقات کم کرنے کا حکم
Translate News »