شاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ اقبال کا 142 واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے جب پاکستان ریاست مدینہ کی طرح بنے ہم زندہ نہ ہوں۔     No IMG     ملک بھر کی طرح سرگودھا, بھلوال کے چک نمبر 9 شمالی میں بھی عید میلاد النبی ﷺ کا جشن بھر پور اندز میں منایا گیا     No IMG     شہباز شریف نے جاتی امرا میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور بیرون ملک جانے کے حوالے سے تبادلہ خیال     No IMG     مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کی مذمت     No IMG     اتوار بازاروں میں اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں مہنگائی کا راج برقرار،ٹماٹر ٹرپل سنچری کے قریب پہنچ گیا     No IMG     فضل الرحمن کی ابتدا بھی غلط اور انتہا بھی غلط ہوگی, شیخ رشید     No IMG     بھارتی سپریم کورٹ نے انصاف کو قتل کرکےاور اقلیتوں کا تحفظ فراہم کرنے میں ناکام     No IMG     سابق صدر زرداری کی زندگی کو سخت خطرہ لاحق     No IMG     پیٹرول مہنگا، بجلی مہنگی اور اب حکومت گیس مہنگی کرنے کی تیاری     No IMG     قومی ایئرلائین " پی آئی اے " کی پرواز میں دوران سفرعملے اور مسافر کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی     No IMG     نااہل کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کریں گے، بلاول بھٹو     No IMG     اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے کنوینیئر اکرم درانی کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کے بعد ہائی ویز سمیت پورا ملک بند کر دیں گے     No IMG     دنیا کے دولت مند افراد کے حوالے سے گلوبل ویلتھ رپورٹ     No IMG     حکومتی راکان نے آزادی مارچ پر چڑھائی کر دی     No IMG    

دنیا کے دولت مند افراد کے حوالے سے گلوبل ویلتھ رپورٹ
تاریخ :   03-11-2019

کراچی ( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو)گلوبل وہلتھ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کے لکھ پتی افراد میں سے 40 فیصد کا تعلق امریکہ سے ہے، اسی طرح سب سے زیادہ دولت رکھنے والے ایک فیصد افراد میں بھی 40 فیصد امریکی ہیں۔چین نے دولت پیدا کرنے میں یورپ کی جگہ سنبھال لی ہے اور دوسرے نمبر پر آ گیا ہے، اسی طرح دنیا میں امریکی ڈالر کے پیمانے پر لکھ پتی افراد کی تعداد میں بھی چین دوسرے نمبر پر آ گیا ہے، اس سے پہلے یہ درجہ جاپان کے پاس تھا۔رپورٹ میں یہ اہم انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ دولت رکھنے والے 10 فیصد افراد میں سب سے زیادہ چین سے تعلق رکھتے ہیں ، یہ افراد عالمی دولت کے 82 فیصد کے مالک ہیں جبکہ دنیا کے سرفہرست 1 فیصد دولتمندوں کے پاس مجموعی عالمی دولت کا 45 فیصد موجود ہے۔ ایک لاکھ ڈالر سے زیادہ دولت کے مالک افراد کا تعلق زیادہ تر شمالی امریکہ، مغربی یورپ، ایشیا پیسفک اور مشرق وسطی سے ہے۔سوئٹزرلینڈ 5 لاکھ 64 ہزار650ڈالر فی بالغ شخص کے ساتھ دنیا میں سرفہرست ہے جبکہ 4 لاکھ 89 ہزار 200ڈالر کے ساتھ ہانگ کانگ دوسرے اور 4 لاکھ 32 ہزار 370 ڈالر کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔دنیا کے آدھے بالغ افراد جن کی تعداد 2 ارب 90 کروڑ ہے، ان کے پاس موجود دولت 10 ہزار ڈالر سے بھی کم ہے، ان کے بعد وہ گروہ آتا ہے جن کے پاس مجموعی دولت 10 ہزار ڈالر سے ایک لاکھ ڈالر تک موجود ہے، ان کی تعداد میں گزشتہ 20 سالوں میں تین گنا اضافہ ہوا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے کنوینیئر اکرم درانی کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کے بعد ہائی ویز سمیت پورا ملک بند کر دیں گے
حکومتی راکان نے آزادی مارچ پر چڑھائی کر دی
Translate News »