وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے     No IMG     مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت نے آصف زرداری کو تمام قانونی سہولتیں دینے کا مطالبہ کردیا     No IMG     امریکہ نے 18 سالہ افغان جنگ میں حقائق کو عوام سے ہمیشہ چھپایا۔     No IMG     امریکی کمیشن کی بھارتی قیادت پر پابندیاں عائد     No IMG     مسلم لیگ نون نے چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر اہم معاملات پرقانون سازی کا حصہ نہ بننے کا اعلان     No IMG     وفاقی کابینہ اجلاس میں مریم نواز کو بیرون ملک بھیجنے کی مخالفت     No IMG     منی لانڈرنگ کیس: احتساب عدالت نے نیب کو حمزہ شہباز سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا     No IMG     پاکستان کی پہلی الیکٹرک ٹرانسپورٹ اورنج لائن میٹروٹرین نے اپنے پورے روٹ پر آزمائشی سفر کا آغاز کردیا     No IMG     آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 116واں روز, وادی میں دفعہ 144کے تحت پابندیاں برقرار     No IMG     برطانوی وزیرِاعظم بورس جانسن نے مسلمان خواتین سے متعلق غیر اخلاقی بیان پر معافی مانگ لی     No IMG     جعلی پارلیمنٹ قانون سازی نہیں کر سکتی, مولانا فضل الرحمان     No IMG     اسرائیل نے القدس میں سب سے بڑی کالونی کے قیام پر کام شروع کردیا     No IMG     عراق میں مظاہرین نے ایرانی سفارتخانےکو آگ لگا دی     No IMG     ثابت ہوگیا کہ عمران خان نالائق تھے، نالائق ہیں اور نالائق ہی رہیں گے,مریم اورنگزیب     No IMG    

دنیا کی امیر ترین شخصیات کے 117 ارب ڈالر ڈوب گئے
تاریخ :   06-08-2019

واشنگٹن(ورلڈفاسٹ نیوزفاریو–06 اگست 2019) امریکی اسٹاک ایکسچینج میں رواں سال کی سب سے بڑی مندی دیھنے میں آئی۔ پیر کے روز دنیا کی 500 امیر ترین شخصیات نے اپنی اجتماعی دولت کا 2.1 فیصد کھو دیا۔ دنیا کی امیر ترین شخصیات کے 117 ارب ڈالر ڈوب گئے۔
تفصیلات کے مطابق امریکا اور چین کے درمیان بڑھتی تجارتی کشیدگی کے باعث امریکی اسٹاک مارکیٹ میں پیر کے روز سال کی سب سے بڑی مندی دیکھی گئی۔ بلومبرگ بلینئیر انڈکس کے 21 ممبر کے ایک ارب ڈالر سے زائد ڈوب گئے۔ دنیا کی 500 امیر ترین شخصیات نے مجوعی طور پر 117 ارب ڈالر کھو دیئے۔ جو ان کی کل دولت کا 2.1 فیصد ہے۔
اسٹاک ایکسچینج میں مندی سے سب سے زیادہ نقصان ایمزون کے بانی جیف بیزوز کا ہوا جن کے 3.4 ارب ڈالر ڈوب گئے۔ لیکن اس کے باوجود جیف بیزوز 110 ارب ڈالر کے اثاثوں کے ساتھ بدستور امیر ترین شخصیات کی فہرست میں پہلے نمبر پر موجود ہیں۔
معروف فیشن برینڈ کریسٹیون ڈیور کے چیئرمین برنارڈ آرنالٹ نے 3.2 ارب ڈالر کھو دیئے۔ فیس بک کے بانی مارک زگربرگ کے 2.8 ارب ڈالر ڈوب گئے۔ بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کا 2.4 ارب ڈالر اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کو 2 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔

Print Friendly, PDF & Email
مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، وزیراعظم عمران خان اور محمد بن سلمان کے مابین رابطہ
مودی نے ہماری شہ رگ کو ہاتھ ڈالا اس سے پہلے وہ شہ رگ کاٹے ہمیں اس کے ہاتھ کاٹنا ہونگے،نوید عاشق سپین
Translate News »