چودھری پرویزالٰہی سے فردوس عاشق اعوان کی ملاقات     No IMG     یوکرین کے مزاحیہ اداکار ملک کے صدر منتخب     No IMG     وزیروں کو نکالنے سے سلیکٹڈ وزیراعظم کی نااہلی نہیں چھپے گی, بلاول بھٹو زرداری     No IMG     ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں سعد آباد محل میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا باقاعدہ اور سرکاری طور پر استقبال     No IMG     بھارت اور چین کے مابین پیر کے روز بیجنگ میں باہمی فیصلہ کن مذاکرات کا آغاز     No IMG     بھارتی وزیر اعظم,ہمارا پائلٹ واپس نہ کیا جاتا تو اگلی رات خون خرابے کی ہوتی     No IMG     ملکی سیاسی پارٹیاں ووٹ تو غریبوں ،محنت کشوں کے نام پر لیتی ہیں مگر تحفظ جاگیرداروں اور مافیاز کو دیتی ہیں ,جواد احمد     No IMG     افغان سپریم کورٹ نے صدر کے انتخاب تک صدر اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع کردی     No IMG     آزاد کشمیر میں منڈا بانڈی کے مقام پر ایک جیپ کھائی میں گرنے سے 5 افراد ہلاک     No IMG     مصرمیں صدرکےاختیارات میں اضافے کےلیے ہونےوالے تین روزہ ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنےکا سلسلہ جاری ہے     No IMG     لاہور میں 3 منزلہ خستہ حال گھر زمین بوس ہونے کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان ایران کے پہلے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے     No IMG     سری لنکا میں کل ہونے والے آٹھ بم دھماکوں کے نتیجے میں 300 افراد ہلاک اور 500 زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG    

دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے
تاریخ :   20-03-2019

لاہور(ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو) دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے
دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ‘ہولی’ بھرپور جوش و خروش سے منارہی ہے۔

ملک کے مختلف حصوں میں جہاں جہاں ہندو برادری کے افراد رہائش پذیر ہیں وہاں ہولی کی خوشیاں منائی جارہی ہیں، تھر کا صحرا بھی ہولی کے رنگوں میں رنگ گیا ہے۔
اسکولوں اور کالجوں میں بھی ہولی کی مناسبت سے تقریبات منعقد کی جارہی ہیں جہاں لوگ رقص اور رنگوں سے خوب لطف اندوز ہوتے نظر آرہے ہیں۔
لاہور میں شام پانچ بجے راجپوت سوسائٹی اور ملک شادی ہال گلبرگ نمبر 3 میں ہولی فیسٹول منایا جائے گا جب کہ کراچی میں ہولی کی تقریب شام 6 بجے سولجر بازار میں ہوگی۔
سکھر میں رات 9 بجے ہندو برادری کی جانب سے ہولی کا پروگرام منعقد کیا جارہا ہے جس میں 23 مارچ کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا جائے گا اور ہندو برادری ملک سے محبت کا اظہار کرے گی۔ حیدرآباد میں دوپہر 3 بجے جامشورو روڈ پر ہولی کی تقریب منعقد ہوگی۔
اس موقع پر حکومت پاکستان اور سیاسی رہنماؤں کی جانب سے بھی ہندو برادری کو ہولی کی مبارک باد پیش کی جارہی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا
افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی
Translate News »