مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG     امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات     No IMG     سی ٹی ڈی کے مطابق ذیشان کا تعلق داعش سے تھا ,صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو معلوم ہی نہیں پھولوں کا گلدستہ کہاں پیش کرنا ہے کہاں نہیں؟     No IMG     لاہورمیں شہریوں نے پولیس کی دھلائی کر ڈالی، بھاگ کر جان بچائی     No IMG     وزارتِ تجارت نےکاروں کی درآمد پر لگائی جانی والی پابندیوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے انہیں مزید سخت کردیا     No IMG     خواتین کے مساوی حقوق اور تشدد کے خاتمے کے لیے امریکہ، برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں خواتین کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں۔     No IMG     فرانس میں صدر میکروں کی حکومت کے خلاف پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج اس ہفتے بھی جاری رہا، کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا     No IMG    

دبئی میں پراپرٹی ،وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کو سزا مل گئی
تاریخ :   22-11-2018

اسلام آباد ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے دبئی میں پراپرٹی چھپانے کے جرم میں بھاری جرمانہ اور ٹیکس ادا کردیا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق علیمہ خان نے دبئی کی کروڑوں روپے مالیت کی جائیداد کا 50فیصد ایف بی آر کو دے

دیا ،انہوں نے یہ رقم 25فیصد ٹیکس اور 25فیصد جرمانے کی مد میں ادا کی ۔علیمہ خان کو 25فیصد جرمانہ جائیدادیں چھپانے کے جرم میں کیا گیا ۔علیمہ خان کے وکیل نے ڈی جی ایف آئی اے کو ذاتی حیثیت میں پیش ہو کر اس حوالے سے آگاہ بھی کردیا ہے ۔واضح رہے کہ علیمہ خان نے ایف آئی اے لاہور کو تحریری جواب میں دبئی پراپرٹی خریدنے کے لیے ذرائع آمدن بتائے تھے ۔تحریری جواب میں ان کا کہنا تھا کہ دبئی کی پراپرٹی بیرون ملک بزنگ ڈیلنگ کے ذریعے خریدی تھی ۔

Print Friendly, PDF & Email
اسلام آباد دھرنا کیس: اٹارنی جنرل کو توہین عدالت نوٹس جاری
تحریک انصاف نے ق لیگ کا وفاق میں حصہ بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے مونس الہیٰ کووفاقی وزارت دینے کا فیصلہ
Translate News »