محکمہ موسمیات کی پیش گوئی 19سے 26فروری تک ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے     No IMG     وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑا مطالبہ     No IMG     حکمرانوں کے تمام حلقے کشمیر کے معاملے پر خاموش ہیں, مولانا فضل الرحمان     No IMG     پاکستان, میں 20ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا: سعودی ولی عہد     No IMG     لاہور قلندرز 78 رنز پر ڈھیر     No IMG     ابو ظہبی میں ہتھیاروں کے بین الاقوامی میلے کا آغاز     No IMG     برطانوی ہوائی کمپنی (Flybmi) دیوالیہ، سینکڑوں مسافروں کو پریشانی     No IMG     یورپ میں قانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کی طرف سے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے     No IMG     ٹرین کے ٹائلٹ میں پستول، سینکڑوں مسافر اتار لیے گئے     No IMG     یورپی یونین ,کے پاسپورٹوں کا کاروبار ’ایک خطرناک پیش رفت     No IMG     بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی     No IMG     پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7وکٹوں سے شکست دےدی     No IMG     وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب کو ٹیلیفون     No IMG     سعودی ولی عہد کا پاکستان میں تاریخی اور پُرتپاک استقبال     No IMG     پاکستان ,کو زاہدان کے دہشتگردانہ حملے کا جواب دینا ہوگا، ایران     No IMG    

خیرپور :دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے سے خاتون 3 بچوںسمیت ہلاک
تاریخ :   19-11-2018

خیرپور( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) دریائے سندھ میں خیرپور کے مقام پر مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئی، جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور 3 بچے ڈوب پر جاں بحق ہوگئے۔کشتی میں سوار 15 افراد کو بچا لیا گیا جبکہ خاتون اور تینوں بچوں کی لاشیں دریائے سندھ سے نکال لی

گئیں۔واقعہ خیرپور میں کچے کے علاقے سگیو میں لاڑکانہ جاتے ہوئے پیش آیا، کشتی میں 20 افراد سوار تھے جن میں سے 15 افراد کو دریائے سندھ سے نکال کر زندہ بچالیا گیا۔جاں بحق ہونے والوں میں 40 سالہ مسمات فاطمہ، 5 سالہ محمد حنیف، 6 سالہ عبدالرحمٰن اور 4 سالہ عائشہ شامل ہیں جو کشتی الٹ جانے سے دریائے سندھ میں ڈوب کر لاپتہ ہوگئے۔امدادی رضاکاروں نے ایک گھنٹے کے بعد عائشہ کی لاش دریا سے نکالی جبکہ دیگر کی لاشیں کچھ دیر بعد دریا سے نکال لی گئیں۔جاں بحق ہونے والی خاتون اور بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جو اپنے رشتہ دار کی شادی کی تقریب سے واپس لاڑکانہ جارہے تھے کہ واقعہ پیش آیا۔لاپتہ افراد کی لاشوں کی تلاش کے لیے سکھر اور مقامی غوطہ خوروں کی مدد حاصل کی گئی تھی۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ کشتی میں گنجائش سے زائد سے افراد موجود تھے، واقعے کے بعد کشتی کے مالک کو حراست میں لے لیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ گاﺅں کے لوگ غریب ہیں اور وہ ٹرانسپورٹ کے مہنگے کرائے کے بجائے کشتی پر جانا پسند کرتے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ ہم نے سرکاری طور پر بھی غوطہ خور منگوائے، جنہوں نے لاپتہ ہونے والے افراد کی لاشیں نکالنے میں مدد فراہم کی۔بعد ازاں لاشوں کو گھر منتقل کردیا گیا جہاں گاﺅں کی فضا سوگوار ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ عوام خاص طور پر نوجوانوں کو منفی اور جارحانہ پروپیگنڈے سے آگاہ رہنا ہوگا
وزیر اعظم عمران خان کی برداشت جواب دے گئی امریکی صدر کو فوری جواب دے
Translate News »