سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجاپاکسے مستعفی ہوگئے     No IMG     سپریم کورٹ نے افضل کھوکھر اور سیف الملوک کھوکھر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا     No IMG     بھارتی ارب پتی مکیشن امبانی کی شادی پر خزانوں کے منہ کھُل گئے     No IMG     ایرانی وزیر خارجہ کی قطر کے وزير اعظم سے ملاقات     No IMG     وزیر اعظم کا دہشت گردوں کا آخری حد تک پیچھا کرنے کا عزم     No IMG     فرانسیسی پولیس کا معذور افراد پر بھی ظلم و ستم     No IMG     چین کینیڈین شہریوں کو رہا کرے، امریکی وزیر خارجہ     No IMG     بھارتی ریاست کرناٹک میں زہریلی خوراک کھانے سے تقریباً ایک درجن یاتریوں کی ہلاکت     No IMG     یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں، آسٹریلیا     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹیریزا مے کے پاس اب فقط چار آپشنز موجود ہیں۔     No IMG     سپریم کورٹ کا دہری شہریت والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا حکم     No IMG     باردوی سرنگ کے دھماکے میں 6 سکیورٹی اہلکار ہلاک     No IMG     آئی ایم ایف سے پیکج صرف پاکستان کے مفاد کو مد نظر رکھ کر لیا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسد عمر     No IMG     ہنگری میں غلام ایکٹ کے خلاف مظاہرے     No IMG     امریکی ایوان نمائندگان نے روہنگیا مسلمانوں پر بربریت کونسل کشی قرار دینے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور     No IMG    

حکومت کو شدید مشکلات کا سامنا آئی ایم ایف نے بیل آوٹ پیکج کیلئے اپنی شرائط سخت کردیں
تاریخ :   16-11-2018

اسلام آباد ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) آئی ایم ایف سے بیل آوٹ پیکج حکومت کو شدید مشکلات کا سامنا آئی ایم ایف نے بیل آوٹ پیکج کیلئے اپنی شرائط سخت کردیں بجلی گیس پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیا جائے آئی ایم ایف نے نقصان میں چلنے والے حکومتی اداروں

کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایات کردی ہیں ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مالیاتی پیکج کے کیے مذکرات کے دو مرحلے ختم ہوگئے ہیں آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض حاصل کرنے کے کیے شرائط قبول کرنا ہوں گی ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے شرائط کی منظوری پر مالیاتی پیکج دینے کا عندیہ دے دیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ وفد اگلے ہفتے کے دوران ایولیوایشن رپورٹ پاکستان کے حوالے کرے گی جبکہ ایولیوایشن رپورٹ میں پاکستان کے لیے سخت شرائط عائد ہونے کا امکان ہے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے نئے ٹیکسز کا مطالبہ بھی کر دیا ہے جبکہ ٹیکس اصلاحات کرنے کے بھی احکامات جاری کئے ہیں وفد کا کہنا تھا کہ ٹیکس نیٹ میں اضافہ کئے بغیر آمدن میں اضافہ ممکن نہیں ہے وفد اور پاکستان کے درمیان تکنیکی و پالیسی مذاکرات کے الگ الگ ادوار ہوئے ہیں وزارت خزنہ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کو تکنیکی و پالیسی مذکرات میں وفد کو مطمئن نہ کر سکاوفد تکنیکی و پالیسی مذکرات کے بعد ایولیوایشن رپورٹ تیار کرے گا ذرائع کا کہنا ہے کہ وفد کی جانب سے تکنیکی و پالیسی مذکرات کے دوران اداروں کی کارکردگی غیر تسلی بخش رہی ہے وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان قرض کے حصول کے لیے آئی ایم ایف کی شرائط منظور کرے گا جبکہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مالیاتی پیکج کے کیے حتمی مذکرات جاری ہیں جو 20 نومبر تک رہیں گے گزشتہ روز وفد نے پارلیمنٹ کا بھی دورہ کیا اور قائد ایوان سینٹر شبلی فراز سے بھی ملاقات کی ہے آئی ایم ایف وفد نے قائد ایوان سے قرض کی شرائط پر تبادلہ خیال کیا آئی ایم ایف وفد نے قائد ایوان سے ٹیکسوں کا دائرہ کار بڑھانے کی تجاویز کا جائزہ لیا جبکہ آئی ایم ایف وفد نے گردشی قرضوں پر تشویش کا اظہار کیا جس پر سینٹر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ گردشی قرضہ 1200 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے اسے کم کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر سے پاک برطانیہ اور پاکستان سکاٹ لینڈ بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آرمی سروس کور سینٹر نوشہرہ کا دورہ
Translate News »