آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے     No IMG     نیازی صاحب کی نااہلی نے پاکستان کو ایشیا کی بدترین معیشت بنا دیا,مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف     No IMG     ایران سے بڑھتی کشیدگی کے باعث امریکا کی جانب سے اپنی ائیرلائنز کو خلیجی فضائی حدود میں محتاط رہنے کی ہدایت     No IMG     آصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات     No IMG     سمندر میں تیل، گیس کے ذخائر نہ مل سکے، ڈرلنگ روک دی گئی, ندیم بابر     No IMG     شامی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت دمشق کے جنوب مغرب میں اسرائیل کا ڈرون کو مار گرایا     No IMG     لالہ موسی میں قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر اور ان کے دوست حمزہ آہوں سسکیوں میں سپرد خاک     No IMG     ملک چلانے کے لئے اسی قوم سے پیسہ اکٹھا کر کے دکھاؤں گا,وزیراعظم عمران خان     No IMG     عوام کو پتہ چلا کہ معاشی بدحالی کیا ہوتی ہے: مریم نواز     No IMG     وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر کویت روانہ     No IMG     بارسلونا قونصلیٹ نے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان کردیا     No IMG     کوئٹہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی     No IMG     امریکہ نے ایک پاکستانی کمپنی سمیت متعدد اداروں پر پابندی عائد کردی     No IMG     بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کے لیڈرکی بیٹی نامعلوم افراد کی چھیڑ چھاڑ     No IMG     ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں ایک مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے سے 2 بچوں اور 2 خواتین سمیت 5 افراد جھلس کر جاں بحق     No IMG    

حکومت نے ایک نہ سنی، صنعتکاروں کے2 سو ستر ارب روپے پھنس گئے
تاریخ :   06-12-2018

فیصل آباد ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) تبدیلی کے دعوے دعوے ہی رہے ، سیلز ٹیکس ریفنڈ کی مد میں صنعتکاروں کے دو سو ستر ارب روپے پھنس گئے ، اربوں ڈالر کی ایکسپورٹ کرنے والے ایکسپورٹرز شدید پریشان ، کوئی وعدہ وفا نہ ہوا۔ ضرور پڑھیں فیصل آباد پاکستان کا

معاشی حب ہے کپڑے کی صنعت اور ایکسپورٹ میں سب سے زیادہ حصہ ہونے کے باوجود یہ شہر حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں۔فیصل آباد میں وفاقی وزیر خزانہ کا دورہ بھی صنعتکاروں کے لئے کار آمد ثابت نا ہوسکا۔پی ٹی آئی کی ٹیکسٹائل پالیسی کے مطابق سیلزٹیکس کی مد میں صنعتکاروں کے ریفنڈز جاری ہونے تھے جوکہ تاحال نا ہوسکے۔اس وقت پنجاب بھر کے صنعتکاروں کے 270 ارب روپے کے ریفنڈز واجب الادا ہیں جوکہ وعدےکے باوجود جاری نہیں کیے جاسکے۔ صنعت کاروں کاکہناہے اگرحکومتی وعدےکےمطابق سیلزٹیکس ریفنڈزجاری نہ کیے گئے توٹیکسٹائل انڈسٹری کومالی طورپرشدیدنقصان پہنچ سکتاہے۔

Print Friendly, PDF & Email
متحدہ عرب امارات نے پاکستانی مزدوروں کے لیے کم سے کم تنخواہ 800 درہم مقرر
دو مہینے کے ریمانڈ کے بعد بھی شہباز شریف پر کوئی الزام ثابت نہ ہوسکا
Translate News »