جرمنی کے بڑے کار ساز ادارے آؤڈی کو 800 ملین یورو کا جرمانہ     No IMG     اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے رولز آف بزنس کے تحت لیگی اراکین ملک وحید ،یاسین عامر،مرزا جاوید،زین النساء اور طارق گل پر پیراشرف کوایوان سے بے دخل کردیا     No IMG     ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا برطانوی پارلیمنٹیرینز کی دعوت پر پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ     No IMG     آئی ایم ایف سے پانچ ارب ڈالر ملیں گے :وزیر خزانہ نے قوم کواگلے ہفتے بجلی مہنگی کرنے کی خوشخبر ی سنادی     No IMG     وزیر اعلی گلگت بلتستان کی بارسلونا میں آمد پر معروف سماجی اور سیاسی شخصیت ایاز عباسی کی جانب سے پر تکلف عشائیہ     No IMG     زینب قتل کیس کےمجرم عمران علی کو پھانسی کی سزا میں معافی ؟پھانسی سے کچھ گھنٹے قبل دھماکہ خیز خبر آگئی     No IMG     صحافی خاشقجی کے قتل میں محمد بن سلمان براہ راست ملوث ہیں,امریکی سینیٹر     No IMG     بھارتی پنجاب میں ٹرک اور ڈمپر آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 4 مزدور ہلاک جبکہ 3 شدید زخمی     No IMG     فرانس کے شمالی حصے ٹریب میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے 13 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی     No IMG     غیرملکی گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری حکومت نے درآمدی اور پرتعیشن کاروں پر ٹیکس میں بڑی چھوٹ دے دی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے اخبارات اور الیکٹرانک میڈیا کے مالکان کو واضح طور پر آگاہ کر دیا ہے موجودہ حکومت سے کوئی غیر معمولی توقع نہ رکھیں     No IMG     ڈی جی نیب لاہورشہزاد سلیم کی تعلیمی ڈگری جعلی نکلی     No IMG     وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت ای سی سی کا اہم اجلاس     No IMG     مد شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیش کرنے کیلئے حکمت عملی تبدیل     No IMG     استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ کی تفتیش کا کام مکمل ہوگیا ہے جس کے نتائج کا اعلان 2 یا 3 دن میں کیا جائے گا۔     No IMG    

حکومت نے آصف زرداری کو بہت بڑی خوشخبری سنا دی
تاریخ :   10-10-2018

اسلام آباد( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) وفاقی وزارت داخلہ نے78 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈال دیے، جبکہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں ایف آئی اے نے17 افراد کے نام اسٹاپ لسٹ میں ڈالے ہیں، تاہم ای سی ایل اور اسٹاپ لسٹ میں سابق صدر آصف زرداری اور فیملی کے نام شامل نہیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے

مطابق جعلی اکاؤنٹس کیس میں مجموعی طور پر95 افراد کے بیرون ملک جانےپر پابندی عائد کر دی ہے۔ جس کے تحت وزارت داخلہ نے78 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈال دیے ہیں۔ جبکہ ایف آئی اے کی طرف سے17 افراد کے نام عبوری شناختی فہرست اوراسٹاپ لسٹ پر ڈالے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ کی ای سی ایل اور اسٹاپ لسٹ پرآصف زرداری اوران کے خاندان کے کسی فرد کا نام نہیں ہیں۔بتایا گیا ہے کہ جعلی بینک اکاؤنٹس سے متعلق منی لانڈرنگکیس سے جڑے افراد کے نام ای سی ایل اور اسٹاپ لسٹ میں ڈالے گئے ہیں۔ اسٹاپ لسٹ میں 150سے زائد لوگوں کے نام ڈالے گئے ہیں۔ منی لانڈرنگ اور میگا کرپشن میں ملوث افراد کی تعداد 70سے زائد ہوگئی۔۔وزارت داخلہ نے ایف آئی اے امیگریشن کوتمام ایئرپورٹس پرکڑی نگرانی رکھنے کی ہدایت کردی۔ واضح رہے 31اگست بروز جمعہ کو کراچی کی بینکنگ کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی جعلی اکاؤنٹس کیس میں 20 لاکھ روپے کے عوض عبوری ضمانتمنظور کر رکھی ہے۔جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید، غنی مجید، حسین لوائی اور طحہ رضا گرفتار ہیں جب کہ آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور اور انور مجید کے 3 صاحبزادے عبوری ضمانت پر ہیں۔اس سے قبل ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ منی لانڈنگ کیس 2015 میں پہلی دفعہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے اٹھایا گیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے ایف آئی اے کو مشکوک ترسیلات کی رپورٹ یعنی ایس ٹی آرز بھیجی گئیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حارث سہیل نے آسٹریلیا کے خلاف دبئی ٹیسٹ میں کیریئرکی پہلی سنچری بناکروالدہ کی خواہش پوری کردی
پاکستان ریلویز اپنے 10 روزہ منصوبے میں تمام ٹرینوں میں مفت وائی فائی سروس شروع
Translate News »