پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG     امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی کویت کے بادشاہ سے ملاقات     No IMG     نیوزی لینڈ میں جمعہ کو سرکاری ریڈیو اور ٹی وی سے براہ راست اذان نشر ہوگی,جیسنڈا آرڈرن     No IMG    

حکومت آزادکشمیر کی جانب سے جہاں پہلے ہی مالیاتی بحران ہےدوسری جانب وزراء کی عیاشیاں لمحہ فکریہ بن گئی
تاریخ :   13-05-2018

مظفرآباد( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو ) کی جانب سے جہاں پہلے ہی مالیاتی بحران ہے وہاں حکومت میں شامل ہونے والے وزراء کیلئے مزید14کروڑ کی نئی گاڑیاں خرید نے کی منظوری دے کر غریب عوام کو مزید بوجھ تلے دفن کردیا وہاں محکمہپولیس کے کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے 5سو سے زائد ملازمین ، لیڈی ہیلتھ ورکرز،محکمہ برقیات کے ملازمین سمیت دیگر ملازمینوں کو 5، 5ماہ سے زائد عرصہ گزر گیا تنخواہ نہ ملی ! دوسری جانب وزراء کیلئے 14کروڑ سے زائد روپے کی گاڑیاں خریدی جانی لمحہ فکریہ ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایک طرف حکومت آزادکشمیر میں مالیاتی بحران کی شدت ! دوسری جانب وزراء کی عیاشیاں لمحہ فکریہ بن گئی ہے ! آزادکشمیر سمیت مظفرآباد میں جہاں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں عرصہ درا زسے بند ہیں وہاں بجٹ نہ ہونے کی وجہ سے دیگر منصوبے بھی بند پڑے ہیں وہاں ایسی صورت حال میں حکومت آزادکشمیر میں شامل ہونے والے نئے وزراء سمیت دیگر وزراء کیلئے 14کروڑ روپے سے زائد کی نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے ، جبکہ اِ س سے قبل ٹرانسپورٹ پول میں کھڑی کروڑوں روپے کی قیمتیگاڑیاں سڑ جل کر تباہ ہوچکی ہیں نہ تو حکومت کی جانب سے اُنہیں نیلام کیا گیا ہے نہ ہی اُنہیں استعمال میں لایا گیا ہے جبکہ گزشتہ سالوں میں ہر سال کے بعد نئی گاڑیاں خریدی جاتی تھی جبکہ گزشتہ 2016ء میں بھی نئی گاڑیاں خریدی گئی جبکہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت آتے ہی وہی نئی گاڑیاں ٹرانسپورٹ پول میں کھڑی کرکے نئی گاڑیوں کی ڈیمانڈ کردی جس کی وجہ سے کروڑوں روپے کا نقصا ن کرکے نئیگاڑیاں خرید لی جو کہ سرکاری خزانے پر بوجھ ہیں ۔

Print Friendly, PDF & Email
لاہورنیب نے نوازشریف کو20 مئی کو طلب کرلیا
فاروق حیدر حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں،سابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Translate News »