جرمنی کے بڑے کار ساز ادارے آؤڈی کو 800 ملین یورو کا جرمانہ     No IMG     اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے رولز آف بزنس کے تحت لیگی اراکین ملک وحید ،یاسین عامر،مرزا جاوید،زین النساء اور طارق گل پر پیراشرف کوایوان سے بے دخل کردیا     No IMG     ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا برطانوی پارلیمنٹیرینز کی دعوت پر پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ     No IMG     آئی ایم ایف سے پانچ ارب ڈالر ملیں گے :وزیر خزانہ نے قوم کواگلے ہفتے بجلی مہنگی کرنے کی خوشخبر ی سنادی     No IMG     وزیر اعلی گلگت بلتستان کی بارسلونا میں آمد پر معروف سماجی اور سیاسی شخصیت ایاز عباسی کی جانب سے پر تکلف عشائیہ     No IMG     زینب قتل کیس کےمجرم عمران علی کو پھانسی کی سزا میں معافی ؟پھانسی سے کچھ گھنٹے قبل دھماکہ خیز خبر آگئی     No IMG     صحافی خاشقجی کے قتل میں محمد بن سلمان براہ راست ملوث ہیں,امریکی سینیٹر     No IMG     بھارتی پنجاب میں ٹرک اور ڈمپر آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 4 مزدور ہلاک جبکہ 3 شدید زخمی     No IMG     فرانس کے شمالی حصے ٹریب میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے 13 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی     No IMG     غیرملکی گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری حکومت نے درآمدی اور پرتعیشن کاروں پر ٹیکس میں بڑی چھوٹ دے دی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے اخبارات اور الیکٹرانک میڈیا کے مالکان کو واضح طور پر آگاہ کر دیا ہے موجودہ حکومت سے کوئی غیر معمولی توقع نہ رکھیں     No IMG     ڈی جی نیب لاہورشہزاد سلیم کی تعلیمی ڈگری جعلی نکلی     No IMG     وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت ای سی سی کا اہم اجلاس     No IMG     مد شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیش کرنے کیلئے حکمت عملی تبدیل     No IMG     استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ کی تفتیش کا کام مکمل ہوگیا ہے جس کے نتائج کا اعلان 2 یا 3 دن میں کیا جائے گا۔     No IMG    

حارث سہیل نے آسٹریلیا کے خلاف دبئی ٹیسٹ میں کیریئرکی پہلی سنچری بناکروالدہ کی خواہش پوری کردی
تاریخ :   10-10-2018

دبئی( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) حارث سہیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی سنچری بنا کر والدہ کی خواہش پوری کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ وکٹ آسان نہیں، ابتدا میں تحمل سے بیٹنگ کی،اسد شفیق کی پارٹنر شپ میں رنزبننے لگے۔انگلینڈ میں ناقص کارکردگی سے بہت کچھ سیکھا۔پاکستان کے لیفٹ ہینڈربیٹسمین حارث سہیل

نے آسٹریلیا کے خلاف دبئی ٹیسٹ میں کیریئرکی پہلی سنچری بناکروالدہ کی خواہش پوری کردی۔انہوں نے بتایاکہ ایک روز پہلے والدہ نے فون پربات کرتے ہوئےسنچری کی خواہش ظاہرکی تھی۔ انہوں نے کہاکہ کیریئر کی پہلی سنچری کی خوشی اورجوش کااظہارالفاظ میں ممکن نہیں۔ وکٹ آسان نہیں ہے۔ابتدا میں رنزبنانے میں مشکل پیش آرہی تھی۔ تحمل اوراعتماد سے وکٹ پررکنے کی کوشش کی۔ اظہرعلی اوراسدشفیق کی حوصلہ افزائی بھی مفید ثابت ہوئی۔حارث سہیل نے کہاکہ اسدشفیق کی شراکت میں رنزبننے لگے۔دورہ انگلینڈ میں وہ کئی بارتیس رنز کی قریب آؤٹ ہوئے لیکن ٹورکاتجربہ اب کام آرہاہے۔ غلطیوں پرغورکیا،اوران سے بچنے کی کوشش کی۔ لمبی اننگ کھیلنے کاعزم کر لیا تھا۔ کارکردگی کے اس تسلسل کوبرقرار رکھنے کی ہرممکن کوشش کروں گا۔دوسواسی رنز کی لیڈ بہت اچھی ہے۔آسٹریلیا کو پانچ سو رنز کا ہدف دینے کی کوشش کریں گے اور امید ہے کہ ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرکے سیریز میں برتری لے لیں گے۔انہوں نے بتایاکہ والد تعلیم دلا کر کاروبار میں شامل کرناچاہتے تھے۔ کرکٹ کھیلنے پرپٹائی بھی ہوتی تھی۔لیکن جب کرکٹ سے نام بنناشروع ہواتوبھرپورحمایت کی۔

Print Friendly, PDF & Email
پارلیمنٹ کی بالادستی ختم ہوتی نظرآ رہی ہے,پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ
حکومت نے آصف زرداری کو بہت بڑی خوشخبری سنا دی
Translate News »