آرمی چیف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات     No IMG     اسرائیل کی جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے     No IMG     اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی15 فلسطینی شہری گرفتار     No IMG     وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر     No IMG     فضائی حدود کی بندش، ائیرانڈیا کو کروڑوں کا نقصان     No IMG     دہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی ,سعودی وزیر خارجہ     No IMG     ایران، عراق اور شامی افواج کے خون نے تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا, بشار الاسد     No IMG     آصف زرداری اور فریال تالپور کی 10 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور     No IMG     سابق وزیراعلی شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع     No IMG     کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت     No IMG     روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے     No IMG     برطانوی حکام نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ     No IMG     نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا     No IMG     نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم     No IMG     نیوزی لینڈ کی قومی فٹسل ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی کرائسٹ چرچ واقعے میں شہید     No IMG    

جھنگ، پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کا جھنگ میں جلسہ توقعات کے مطابق کامیاب نہ ہو سکا
تاریخ :   15-07-2018

اٹھار ہزاری( ورلڈفاسٹ نیوزفاریو) پاکستان تحریک انصافکے سربراہ عمران خان کا جھنگ میں جلسہ اس طرح کامیاب نہ ہو سکا جس طرح توقع کی جا رہی تھی وقت کو بھی ملحوظ خاطر نہ رکھا گیا اس جلسہ کیلئے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہو لڈر امیدوار ایک ہفتے سے تیاری میں مصروف تھے جلسہ میں پندرہ ہزار کرسیاں لگائی گئیں جو کہ آدھی سے زیادہ خالی رہیں شاید اس وجہ سے عمران خاننے خطاب کے آغاز ہی میں کہہ دیا کہ’’ آپ کو دیکھ کے لگ رہا ہے میرا ٹائم پہ آنا پسند نہیں لوگ آ رہے ہوں گے اور میں جا رہا ہوں گاایک حساس ادارے کی رپورٹ کے مطابق خطاب کے وقت جلسہ میں لوگوں کی تعدادچھ سات ہزار تھی ان میں سے بھی زیادہ تر لوگ کرسیوں پر بیٹھنے کی بجائے کھڑے رہے جبعمران خان خطاب کر کے چلے گئے تو اس وقت بھی لوگ آ رہے تھے سٹیڈیم کے باہر مجمع لگ گیایہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ امیدواروں اور عوام کو توقع تھیعمران خان جھنگ کی پسماندگی کے حوالے سے کسی کالج یونیورسٹی یا دیگر اہم پراجیکٹ کا وعدہ کریں گے مگر اس حوالے سے سب کو مایوسی ہوئی اور انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ ترقی یافتہ ممالک میںوزیر اعظم وزیر اعلی ٰ ہماری طرح بادشاہوں جیسے اعلانات نہیں کرتا ۔

Print Friendly, PDF & Email
غزہ کے مغرب میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہید
شریف برادران ملکی قوانین کے تحت دہشت گردی کی تعریف پر پورا اترتے ہیں, ڈاکٹر طاہرالقادری
Translate News »