گجرانوالہ میں یوم پاکستان کی تقریب میں سکول کی دیوار گرنے سے 6 افراد جاں بحق     No IMG     79 واں یوم پاکستان: وفاقی دارالحکومت میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ     No IMG     پاک فوج نے ایک آپریشن میں 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا     No IMG     دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے     No IMG     افغانستان کے صوبے ہرات میں سیلاب سے 13 افراد کے جاں بحق ہونے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی     No IMG     لیبیا میں پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک     No IMG     اسرائیلی دہشت گردی، غرب اردن میں مزید3 فلسطینیوں کو شہید کردیا     No IMG     پیپلز پارٹی کےچیئرمین نے 3 وفاقی وزرا کو فارغ کرنے کا مطالبہ کردیا     No IMG     وزیراعظم عمران خان کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادی کو مبارک باد     No IMG     سابق وزیراعظم نوازشریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست دائر کردی     No IMG     سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ 12 سال بعد بھی تاخیر کا شکار     No IMG     وزیر اعظم آئین کے آرٹیکل 214 کی شق دو اے پر عمل کرنے میں ناکام     No IMG     روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات     No IMG     بھارت اور پاکستان متنازع معاملات مذاکرات کے مذاکرات کے ذریعے حل کریں,چین     No IMG     بریگزیٹ پرٹریزامے کی حکمت عملی انتہائی کمزورہے، ٹرمپ     No IMG    

جنگ ڈھنڈورا پیٹ کر نہیں ہوتی، حکومتی اجازت ملتے ہی جنگ کا آغاز کر دیا جائے گا
تاریخ :   27-09-2018

نئی دہلی ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے کہا ہے کہ جنگ ڈھنڈورا پیٹ کر نہیں ہوتی، حکومتی اجازت ملتے ہی جنگ کا آغاز کر دیا جائے گا۔ ہندوستانی آرمی چیف کا کہناتھا کہ ہمارا پلان تیار ہے، ضروری نہیں کہ سرجیکل سٹرائیک ہوں لیکن کارروائی کرسکتے ہیں، پاکستان کو مجبور

 

کریں گے کہ دہشتگردوں کی مدد نہ کرے۔

2 روز قبل بھی ہندوستانی آرمی چیف بپن راوت نے دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہمیں ایک اورسرجیکل سٹرائیک کی ضرورت ہے لیکن تفصیل نہیں بتا سکتا، پاکستان کو معمول کے تعلقات کے لئے اقدامات کرنا ہوں گے، مذاکرات اور دہشت گردی ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ اس سے قبل بھی بپن راوت نے کہا تھا کہ مذاکرات اور دہشت گردی ساتھ نہیں چل سکتے، پاکستان سے بدلہ لینے کا وقت آگیا ہے

Print Friendly, PDF & Email
بھارت اور فرانس کے درمیان رافیل طیاروں کے بارے میں معاہدے کے وقت وہ حکومت میں نہیں تھے,میکرون
چین نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ بیجنگ کے تعلقات خراب کرنے کی تمام کوششیں ناکام
Translate News »