بھارت اور چین کے مابین پیر کے روز بیجنگ میں باہمی فیصلہ کن مذاکرات کا آغاز     No IMG     بھارتی وزیر اعظم,ہمارا پائلٹ واپس نہ کیا جاتا تو اگلی رات خون خرابے کی ہوتی     No IMG     ملکی سیاسی پارٹیاں ووٹ تو غریبوں ،محنت کشوں کے نام پر لیتی ہیں مگر تحفظ جاگیرداروں اور مافیاز کو دیتی ہیں ,جواد احمد     No IMG     افغان سپریم کورٹ نے صدر کے انتخاب تک صدر اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع کردی     No IMG     آزاد کشمیر میں منڈا بانڈی کے مقام پر ایک جیپ کھائی میں گرنے سے 5 افراد ہلاک     No IMG     مصرمیں صدرکےاختیارات میں اضافے کےلیے ہونےوالے تین روزہ ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنےکا سلسلہ جاری ہے     No IMG     لاہور میں 3 منزلہ خستہ حال گھر زمین بوس ہونے کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان ایران کے پہلے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے     No IMG     سری لنکا میں کل ہونے والے آٹھ بم دھماکوں کے نتیجے میں 300 افراد ہلاک اور 500 زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کردیا     No IMG     ایران کے وزیر خارجہ کی ترک صدر اردوغان کے ساتھ ملاقات     No IMG     عمان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں شام کی عرب لیگ میں واپسی پر تاکیدکی     No IMG     سعودی عرب کی ایک کمپنی نے ترکی میں 100 ملین ڈالر کا سرمایہ لگانے کا اعلان     No IMG    

جنوبی تھائی لینڈ میں شدید طوفان کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اور بلیک آؤٹ نے تقریباً 30 ہزار افراد کو عارضی پناہ گاہوں میں رہنے پر مجبور کردیا
تاریخ :   05-01-2019

تھائی لینڈ ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) جنوبی تھائی لینڈ میں شدید طوفان کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اور بلیک آؤٹ نے تقریباً 30 ہزار افراد کو عارضی پناہ گاہوں میں رہنے پر مجبور کردیا۔ پابوک طوفان کے باعث جنوبی تھائی لینڈ میں نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے

اور ہزاروں افراد اور سیاح محصور ہوگئے۔

طوفان کے باعث 75 کلومیٹر (45 میل) فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں، تیز بارش اور طوفان نے ریاست کے جنوبی حصے کو نقصان پہنچایا اور بجلی کا نظام تباہ ہوگیا۔ طوفان کے باعث سیاحوں کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا اور اہم سیاحتی جزیرے کوہ ساموئی، کوہ پھنگن اور کوہ تاؤ پر تیز بارش کے باعث سیاح محصور ہوگئے جبکہ ایئرپورٹ بند ہونے اور فیری سروسز معطل ہونے کے باعث بھی انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Print Friendly, PDF & Email
بادالونا میں لگنے والی آگ سے تین افراد جاں بحق 29 زخمی
امریکی کانگریس میں سر ڈھانپ کر آنے پر عائد 181 سال قدیمی پابندی کو ختم
Translate News »