آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سےملاقات     No IMG     تحریک انصاف ملک کو حقیقی حقیقی فلاحی ریاست اور نچلے طبقے کو اوپر لائیں گے:وزیر اعظم عمران خان     No IMG     صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1450 روپے کا اضافہ     No IMG     برٹش ائیر ویز جون 2019ءمیں پاکستان سے دوبارہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان     No IMG     ریاست کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ کیا جائے گا,وزیر خارجہ     No IMG     چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور ترک صدر کے مابین ملاقات     No IMG     سعودی عرب نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی سینیٹ کی قرارداد کو مسترد کردیا     No IMG     سابق سینیٹر اور پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل رضا عابدی پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فردجرم عائد کر دی     No IMG     مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کی شہادت پراحتجاجی مارچ     No IMG     چیف جسٹس آف پاکستان کا دورہ تُرکی ,تُرک کمپنی نے ڈیمز فنڈ میں عطیہ دے دیا     No IMG     وینزویلا سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ نوجوان لڑکی نے ملکہ حسن کا ٹائٹل جیت لیا     No IMG     حزب اللہ کی ايک اور سرنگ دريافت ,اسرائیلی فوج کا دعوی     No IMG     عوام اپنے مسائل کے حل کیلیے وزیر اعظم کمپلینٹ پورٹل کا استعمال کریں،وزیراعظم     No IMG     سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی     No IMG     رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں, چیف جسٹس     No IMG    

جسٹس شوکت صدیقی کو سپریم جوڈیشل کونسل کے عہدے سے ہٹانے کی سفارش، جسٹس شوکت صدیقی کو ہٹانے کا حتمی فیصلہ صدرمملکت کریں گے
تاریخ :   11-10-2018

اسلام آباد( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) سپریم جوڈیشل کونسل نے اسلام آباد کے سینئرجج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کردی، جسٹس شوکت صدیقی پرعدلیہ اور اداروں کو بے جا تنقیدی نشانہ بنانے کا الزام تھا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل

نے جسٹس شوکت صدیقی کے حوالے سے فیصلہ دے دیا ہے،سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس شوکت صدیقی کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کردی ہے۔
سپریم جوڈیشل کونسل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس شوکت صدیقی کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش صدرمملکت کو بھجوا دی ہے۔ جسٹس شوکت صدیقی نے جولائی کے آخری ہفتے میں راولپنڈی بار سے خطاب کرتے ہوئے عدلیہ اور اداروں کو الزامات عائد کیے تھے۔جس پرجسٹس شوکت صدیقی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں میں انکوائری کیلئے درخواست دائر کی گئی تھی۔
جسٹس شوکت نے اپنی متنازع تقریر میں اداروں پرججوں پر من مانے فیصلوں کیلئے دباؤ ڈالنے اورمن پسند ججز کی مختلف کیسز میں نامزدگی کیلئے بھی دباؤ ڈالنے کے الزامات عائد کیے تھے۔انہوں نے کہا کہ مختلف کیسز میں من پسند ججز کی تقرری کیلئے چیف جسٹس پر بھی دباؤ ڈالا جاتا ہے۔ جس پرچیف جسٹس اسلام ہائیکورٹ نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا تھا۔
تاہم سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس شوکت صدیقی کے خلاف اپنی حتمی سفارشات مرتب کرلی ہیں۔ سفارشات منظوری کیلئے صدرمملکت کو بھجوا دی گئی ہیں۔ سپریم جوڈیشل کونسل کی سفارشات پر صدرمملکت فیصلہ کریں گے کہ جسٹس شوکت صدیقی کو عہدے سے ہٹایا جائے یا نہیں۔جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیخلاف گھرکی تزئین وآرائش کے سلسلے میں بھی ایک کیس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر ہے۔سپریم جوڈیشل کونسل میں کیس کی سماعت چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار کررہے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
مگر مچھوں پر ہاتھ ڈالنے سے بد معاشیہ کی چیخیں نکل رہی ہیں فیاض الحسن چوہان
کراچی سٹاک مارکیٹوں میں مندی،سرکایہ کاروں کے 3 ہزار ارب ڈالر ڈوب گئے
Translate News »