سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجاپاکسے مستعفی ہوگئے     No IMG     سپریم کورٹ نے افضل کھوکھر اور سیف الملوک کھوکھر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا     No IMG     بھارتی ارب پتی مکیشن امبانی کی شادی پر خزانوں کے منہ کھُل گئے     No IMG     ایرانی وزیر خارجہ کی قطر کے وزير اعظم سے ملاقات     No IMG     وزیر اعظم کا دہشت گردوں کا آخری حد تک پیچھا کرنے کا عزم     No IMG     فرانسیسی پولیس کا معذور افراد پر بھی ظلم و ستم     No IMG     چین کینیڈین شہریوں کو رہا کرے، امریکی وزیر خارجہ     No IMG     بھارتی ریاست کرناٹک میں زہریلی خوراک کھانے سے تقریباً ایک درجن یاتریوں کی ہلاکت     No IMG     یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں، آسٹریلیا     No IMG     برطانوی وزیراعظم ٹیریزا مے کے پاس اب فقط چار آپشنز موجود ہیں۔     No IMG     سپریم کورٹ کا دہری شہریت والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا حکم     No IMG     باردوی سرنگ کے دھماکے میں 6 سکیورٹی اہلکار ہلاک     No IMG     آئی ایم ایف سے پیکج صرف پاکستان کے مفاد کو مد نظر رکھ کر لیا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسد عمر     No IMG     ہنگری میں غلام ایکٹ کے خلاف مظاہرے     No IMG     امریکی ایوان نمائندگان نے روہنگیا مسلمانوں پر بربریت کونسل کشی قرار دینے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور     No IMG    

جرمن چانسلر میرکل رواں برس بھی دنیا کی طاقتور ترین خاتون قرار
تاریخ :   05-12-2018

واشنگٹن ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو )امریکی میگزین فوربز نے رواں برس مسلسل آٹھویں مرتبہ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کو دنیا کی طاقتور ترین خاتون قرار دیا ہے۔ دوسرے مقام پر گزشتہ برس کی طرح برطانوی وزیراعظم ٹریزا مے اور تیسری پوزیشن عالمی مالیاتی فنڈ کی

فرانسیسی خاتون سربراہ کرسٹین لیگارڈ کو دی گئی ہے۔ عالمی سطح پر طاقتور ترین خواتین کی فہرست کی تیاری میں خواتین کی جائیداد کے ساتھ ساتھ ان کی میڈیا میں موجودگی اور اثر و رسوخ کو بھی مدِنظر رکھا جاتا ہے۔ میگزین کے مطابق عوام میں اب یہ سوال گردش کر رہا ہے کہ جرمن چانسلر کے بعد یہ جگہ دنیا کی کس خاتون کو حاصل ہو سکتی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
ہالینڈ,میں شہری کا عدالت سے اپنی عمر20 سال کم کرنے کا مطالبہ
ایران کے خلاف یورپی ممالک کی سازش
Translate News »