وزیراعظم نے آئی جی پنجاب کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سانحہ ساہیوال پر تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی کو مزید وقت دینے سے انکار کر دیا ہ     No IMG     ای سی جی رپورٹ میں نواز شریف کے دل کا سائز بڑھا ہوا نظر آیا۔ طبی معائنے کے بعد اسپتال داخل کرنے کا فیصلہ     No IMG     انڈونیشیا میں ایک بار پھر 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا     No IMG     حب کے قریب بیلہ کراس پر مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے بعد آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی     No IMG     پنجاب اور سندھ کے متعدد شہروں میں دھند کا راج برقرار     No IMG     سانحہ ساہیوال کی فائل دبنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ، حادثے کی جگہ کے تمام شواہد ضائع کر دیئے     No IMG     مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG     امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات     No IMG    

جرمن نے شام اور عراق کے لیے مالی امداد سو ملین یوروکا اعلان
تاریخ :   17-10-2018

برلن ( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) جرمنی نے اعلان کیا ہے کہ شام اور عراق کی تعمیر نو اور بحالی کی خاطر سو ملین یورو کی رقوم فراہم کی جائیں گی۔ انتہا پسند گروپ داعش کی پرتشدد کارروائیوں کی وجہ سے یہ دونوں عرب ممالک شدید متاثر ہوئے ہیں۔ جرمن حکام نے بدھ کے دن بتایا کہ نوے ملین یورو کی

رقوم عراق میں تعمیراتی اور ترقیاتی منصوبہ جات پر خرچ کی جائیں گی جبکہ دس ملین یورو الرقہ اور دیر الزور کی تعمیر نو کے لیے مختص کیے جائیں گے۔ شام کے یہ دونوں علاقے صدر بشار الاسد کے کنٹرول میں نہیں ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
وزیراعظم کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
سعودی عرب کے سفیر خالد بن سلمان واشنگٹن سے فرار ہوگئے
Translate News »