چودھری پرویزالٰہی سے فردوس عاشق اعوان کی ملاقات     No IMG     یوکرین کے مزاحیہ اداکار ملک کے صدر منتخب     No IMG     وزیروں کو نکالنے سے سلیکٹڈ وزیراعظم کی نااہلی نہیں چھپے گی, بلاول بھٹو زرداری     No IMG     ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں سعد آباد محل میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا باقاعدہ اور سرکاری طور پر استقبال     No IMG     بھارت اور چین کے مابین پیر کے روز بیجنگ میں باہمی فیصلہ کن مذاکرات کا آغاز     No IMG     بھارتی وزیر اعظم,ہمارا پائلٹ واپس نہ کیا جاتا تو اگلی رات خون خرابے کی ہوتی     No IMG     ملکی سیاسی پارٹیاں ووٹ تو غریبوں ،محنت کشوں کے نام پر لیتی ہیں مگر تحفظ جاگیرداروں اور مافیاز کو دیتی ہیں ,جواد احمد     No IMG     افغان سپریم کورٹ نے صدر کے انتخاب تک صدر اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع کردی     No IMG     آزاد کشمیر میں منڈا بانڈی کے مقام پر ایک جیپ کھائی میں گرنے سے 5 افراد ہلاک     No IMG     مصرمیں صدرکےاختیارات میں اضافے کےلیے ہونےوالے تین روزہ ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنےکا سلسلہ جاری ہے     No IMG     لاہور میں 3 منزلہ خستہ حال گھر زمین بوس ہونے کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان ایران کے پہلے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے     No IMG     سری لنکا میں کل ہونے والے آٹھ بم دھماکوں کے نتیجے میں 300 افراد ہلاک اور 500 زخمی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکام سے واقعے پر رپورٹ طلب کر لی     No IMG     افغانستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر کھٹائی میں پڑتے دکھائی دے رہے ہیں     No IMG    

جرمنی کی ایک تاریخی جیل فروخت کے لیے پیش کردی گئی
تاریخ :   15-04-2019

تھیورنگیا (ورلڈ فاسٹ نیوز فاریو) جرمنی کی ایک تاریخی جیل فروخت کے لیے پیش کردی گئی، جرمن ریاست تھیورنگیا میں واقع اس سابقہ جیل کی قیمت تقریباً 3 لاکھ یورو لگائی گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق جرمن ریاست تھیورنگیا کے شہر گیرا میں واقع سابقہ جیل کی عمارت کو نیلامی کے لیے پیش کردیا گیا ہے، اور جیل کی مشروط قیمت 3 لاکھ یورو لگائی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس عمارت میں ابتدائی طور پر شراب کشید کی جاتی تھی، 1940ء کی دہائی میں دوسری عالمی جنگ کے زمانے میں اسے بیگار کیمپ بنا دیا گیا، جنگ کے بعد سابقہ سوویت یونین نے اسے خواتین کی جیل میں بدل دیا، پھر اس عمارت میں مشرقی جرمنی کے سیاسی قیدیوں کو رکھا گیا جب کہ 1945ء کے بعد اسے باقاعدہ جیل بنا دیا گیا اور اس میں صرف مرد قیدیوں کو رکھا جانے لگا اور 2017ء تک بطور جیل ہی استعمال کیا گیا۔
عمارت 1890ء میں تعمیر کی گئی تھی، اس کی دیواریں 6 میٹر اونچی اور 5 منزلہ عمارت کا رقبہ تقریباً ساڑھے 7 ہزار مربع میٹر ہے، عمارت میں قیدیوں کی کوٹھریاں، کارخانے، باورچی خانہ، کپڑے دھونے کی جگہ، دفاتر، ملاقاتیوں کا کمرہ اور گاڑیوں کے کھڑے کرنے کے لیے ایک وسیع علاقہ بھی ہے۔یہاں پر 149 قیدیوں کو رکھنے کی گنجائش تھی۔ جیل کے آخری 30 قیدیوں کو قریب ہی واقع ہوہنلوئیبن کے مرکز میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو کو چین کے ساتھ تعلقات کم کرنے کا حکم
لیبیا میں حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 121 ہوگئی جب کہ 600 افراد زخمی ہوگئے
Translate News »