وزیراعظم نے آئی جی پنجاب کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار     No IMG     وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سانحہ ساہیوال پر تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی کو مزید وقت دینے سے انکار کر دیا ہ     No IMG     ای سی جی رپورٹ میں نواز شریف کے دل کا سائز بڑھا ہوا نظر آیا۔ طبی معائنے کے بعد اسپتال داخل کرنے کا فیصلہ     No IMG     انڈونیشیا میں ایک بار پھر 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا     No IMG     حب کے قریب بیلہ کراس پر مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے بعد آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی     No IMG     پنجاب اور سندھ کے متعدد شہروں میں دھند کا راج برقرار     No IMG     سانحہ ساہیوال کی فائل دبنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ، حادثے کی جگہ کے تمام شواہد ضائع کر دیئے     No IMG     مسلم لیگ ق نے کا تحریک انصاف کے رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو تحفظات سے آگاہ کرنے کا فیصلہ     No IMG     تحریک انصاف نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی     No IMG     وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر بغیر تحقیقات کے بیانات دینے پر وزرا اور پنجاب پولیس پر سخت اظہار برہمی     No IMG     وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جسٹس ثاقب نثارپرتنقید، موجود چیف جسٹس کی تعریف     No IMG     برطانیہ میں بھی برف باری سے شدید سردی     No IMG     برطانیہ کے سابق وزیراعظم کے جان میجر نے موجودہ وزیرِاعظم تھریسا مے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ سے علیحدگی (بریگزٹ) پر ریڈ لائن سے پیچھے ہٹ جائیں     No IMG     میکسیکو میں پیٹرول کی پائپ لائن میں دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی     No IMG     امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات     No IMG    

جرمنی کا غزہ میں تعمیر نو کے لیے 80 لاکھ یورو کی امداد دینے کا اعلان
تاریخ :   20-10-2018

برلن( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) جرمنی کی حکومت نے فلسطین کے جنگ سے تباہ حال علاقے غزہ میں گھروں سے محروم شہریوں کیلئے مکانات کی تعمیر کی مد میں 80 لاکھ یورو کی اضافی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق یہ رقم جرمن ترقیاتی بنک کی طرف سے “UNOPS” کے

توسط سے خرچ کی جائے گی۔ جرمنی کی طرف سے نئے امدادی پیکج کا مقصد غزہ کی پٹی میں شہریوں کی بحالی، آباد کاری اور ان کی رہائش کی سہولیات کو بہتر کرنا ہے۔ جولائی میں جرمن حکومت نے غزہ کی پٹی میں 345گھروں کی تعمیر میں مدد کے لیے13 سے 15ملین یورو کی امداد فراہم کرنے کی ایک یادداشت منظور کی گئی تھی۔ جرمن حکومت مجموعی طور پرغزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری سے تباہ ہونیوالے 566گھروں کی تعمیر کی مد میں 21 ملین یورو سے زائد کی رقم صرف کررہی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
بجلی کے نرخ میں آئندہ ہفتے اضافہ ہوگا،وفاقی وزیراطلاعات و نشریات
افغانستان پارلیمانی انتخابات کے دوران کابل میں کئی پولنگ اسٹیشنز پر دھماکے
Translate News »