وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر سے پاک برطانیہ اور پاکستان سکاٹ لینڈ بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات     No IMG     حکومت کو شدید مشکلات کا سامنا آئی ایم ایف نے بیل آوٹ پیکج کیلئے اپنی شرائط سخت کردیں     No IMG     آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آرمی سروس کور سینٹر نوشہرہ کا دورہ     No IMG     جاپانی وزیراعظم شینزو آبے آسٹریلیا پہنچ گئے     No IMG     کیلیفورنیا ,کی جنگلاتی آگ ، ہلاکتوں کی تعداد 63 ہو گئی     No IMG     برطانوی وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک اگلے ہفتے پیش ہو سکتی ہے     No IMG     ملائیشین ہائی کمشنر اکرام بن محمد ابراہیم کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات     No IMG     امریکی بلیک میلنگ کا مقصد حماس کی قیادت کو نشانہ بنانا ہے     No IMG     زمبابوے بس میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے 42 افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے     No IMG     زلفی بخاری کیس: ’دوستی پر معاملات نہیں چلیں گے‘ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار     No IMG     غزہ پرحملے, اسرائیل کو 40 گھنٹوں میں 33 ملین ڈالر کا نقصان     No IMG     تنخواہیں واپس لے لیں سپریم کورٹ کاحکم آتے ہی افسران سیدھے ہو گئے     No IMG     پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ابوظہبی ٹیسٹ کا پہلا دن باؤلرز کے نام     No IMG     چودھری پرویز الٰہی اپنے ہی جال میں پھنس گئے     No IMG     ق لیگ نے پاکستان تحریک انصاف کیخلاف بغاوت کردی     No IMG    

جرمنی فراڈ کے سلسلے میں بلیک راک کے دفاتر پر چھاپے
تاریخ :   07-11-2018

برلن( ورلڈ فاسٹ نیوزفاریو ) جرمنی میں تفتیش کاروں نے ایک بڑے مالیاتی ادارے بلیک راک کے دفاتر پر چھاپے مارے ہیں۔ یہ چھاپے دوسری عالمی جنگ کے بعد کے سب سے بڑے مالیاتی فراڈ کی تفتیش کے سلسلے میں مارے گئے ہیں

جسے ’کم ایکس اسکینڈل‘ کا نام دیا جاتا ہے۔ اس اسکینڈل کے مطابق ملک کے بڑے بینکوں اور مالیاتی اداروں نے ملی بھگت کر کے ملک کو اربوں یورو کا نقصان پہنچایا۔ 6.4 ٹریلین ڈالرز کے اثاثوں کی مالک کمپنی بلیک راک کا کہنا ہے کہ وہ تفتیش کاروں کے ساتھ ہر ممکن تعاون کر رہی ہے۔ جرمنی میں بلیک راک کے سربراہ فریڈرش میرز کا کہنا ہے کہ انہوں نے ادارے کی انتظامیہ کو کہا ہے کہ وہ حکام کو تمام دستاویزات تک رسائی فراہم کریں۔

Print Friendly, PDF & Email
ساہیوال ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے سب کے دل جیت لیے
لندن ہيتھرو کا ’رن وے‘ دوبارہ فعال
Translate News »